تلاوت آیت ۱۳۹ سوره آل‌عمران – قاری حسین پورکویر کی آواز میں+ ویڈیو

IQNA

فتح قرآنی مہم/ ۱۶

تلاوت آیت ۱۳۹ سوره آل‌عمران – قاری حسین پورکویر کی آواز میں+ ویڈیو

6:48 - July 20, 2025
خبر کا کوڈ: 3518834
معروف ایرانی قاری کی تلاوت، قرآنی مہم "فتح" کا حصہ بن گئی۔

 

ایران کے ممتاز قاری نے قرآن کریم کی آیت سورہ آل عمران، آیت 139 کی تلاوت کے ذریعے بین الاقوامی قرآن نیوز ایجنسی (ایکنا) کے زیر اہتمام جاری قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کی۔

ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، اس مہم کا آغاز ان حالات میں کیا گیا ہے جب صہیونی غاصب حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر حملے جاری ہیں، اور دشمنانِ انقلاب مختلف سازشوں کے ذریعے ملتِ ایران کے حوصلے پست کرنے اور مایوسی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

قرآنی مہم "فتح" کو درج ذیل مقاصد کے تحت شروع کیا گیا ہے:

  • سپاہ اسلام کے مجاہدین کا حوصلہ بلند کرنا معاشرے میں امید اور سکون کی فضا قائم رکھنا قرآنِ کریم کے پیغامِ الٰہی کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر عام کرنا

یہ مہم نہ صرف ملکی سطح پر، بلکہ بین الاقوامی میدان میں بھی قرآنی بیداری، وحدت اور استقامت کے پیغام کو پھیلانے کی ایک عظیم کوشش ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

 

4295089

ٹیگس: قاری ، تلاوت ، ایران
نظرات بینندگان
captcha