پارلیمنٹ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ حفاظ کرام کے حقوق کا مکمل لحاظ رکھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517735    تاریخ اشاعت : 2024/12/31

ماسکو نشست میں؛
ایکنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کی بیسویں نشست میں مذہبی رہنماوں کی ذمہ داری پر تاکید کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517150    تاریخ اشاعت : 2024/09/23

ایکنا: مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب میں حج کے دوران مصری حجاج کے انتقال پر جواب طلب کرلیا.
خبر کا کوڈ: 3516632    تاریخ اشاعت : 2024/06/24

ایکنا: ریڈیو ڈنمارک نے کہا ہے کہ اگلے منگل کو رسمی طور پر فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516453    تاریخ اشاعت : 2024/05/25

ایکنا: پارلیمنٹ میں ایک عالم دین کی تلاوت سے ملک کے اندر اور باہر صہیونی لابی شدید سیخ پا نظر آتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3515897    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

اسلامی تعاون تنظیم؛
ایکنا: اسلام ممالک کے پارلمینٹرین اجلاس میں فلسطین کی حمایت پر تاکید کرتے ہویے صہونی رژیم کو عالمی عدالت میں طلب کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515671    تاریخ اشاعت : 2024/01/11

لایبریری اور میوزیم و مرکز اسناد پارلیمنٹ اسلامی ایران ایک صدی سے فعال ہے، اس لائیبریری میں نایاب خطی نسخے، اسناد اور دیگر قدیم آثار موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515416    تاریخ اشاعت : 2023/12/04

ایکنا لندن: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دیدیا ہے، برطانیہ کب خون ریزی بند کرانے کیلئے کوششوں کا آغاز کرے گا؟
خبر کا کوڈ: 3515253    تاریخ اشاعت : 2023/11/09

بھارت میں مسلمان مخالف جذبات اور حجاب پابندیوں کے خلاف عمل پر کویتی سیاست دان اور عوام حرکت میں آگئے۔
خبر کا کوڈ: 3511337    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

بین الاقوامی گروپ: یونانی وزیر خارجہ نکولس کو تریاس نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے فلسطینی ریاست کا وجود تسلیم کرنے کا معاملہ عوام پر چھوڑ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462185    تاریخ اشاعت : 2015/12/12

بین الاقوامی گروپ: داعش کے وحشایہ عمل پر افغان پارلیمنٹ کی جانب سے سخت بیان جاری
خبر کا کوڈ: 3447572    تاریخ اشاعت : 2015/11/13

بین الاقوامی گروپ: ولادی میر پیوٹن نے آسمانی کتابوں کے احترام کو لازمی قرار دینے کے لیے مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کردیا
خبر کا کوڈ: 3386163    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

بین الاقوامی گروپ:قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ دہشتگردی میں ملوث مدرسوں کی تعداد کُل مدارس کا تین سے چار فیصد بنتی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ماضی کی حکومتوں کے غلط فیصلوں کے نتائج آج بھگتنے پڑ رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3305984    تاریخ اشاعت : 2015/05/20

بین الاقوامی گروپ: ایم کیوایم ،تحریک انصاف،جمیعت علماء اسلام سمیت اہم پارٹیاں فوج بھیجنے کی مخالف
خبر کا کوڈ: 3102082    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

بین الاقوامی گروپ: آل سعود کا یمن پر حملہ اور کویت کا اس اتحاد میں شامل ہونا کویت کے لیے درست نہیں،کویتی اراکین پارلیمنٹ کا اعتراض
خبر کا کوڈ: 3059514    تاریخ اشاعت : 2015/03/30