ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: بوعلی سینا یونیورسٹی کے استاد نے خطبه شعبان یه کے رو سے اس مقدس ایام میں اخلاق نیک، مدارا اور گناہوں سے پرہیز کو اہم ترین أمور میں قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518064 تاریخ اشاعت : 2025/03/02
ایکنا: دبئی قرآنی ایوارڈ کے مطابق شعبان کے مقدس مہینے میں پروگرام بعنوان «هر گھر ایک قرآن» منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517930 تاریخ اشاعت : 2025/02/06
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: یوم ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی پر عالمی مقابلہ " گھر سجاوٹ" کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515873 تاریخ اشاعت : 2024/02/17
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے میلاد امام حسین(ع)، حضرت عباس(ع) و امام سجاد(ع) کے لیے اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515869 تاریخ اشاعت : 2024/02/16
حجتالاسلام فرحزاد:
ایکنا: حرم معصومہ میں خطیب نے صدقه و استغفار کو زبردست اعمال قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے عذاب و غضب الهی خاموش ہوجاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515853 تاریخ اشاعت : 2024/02/13
مناجات شعبان یه ایک بہترین مناجات ہے جو علی بن ابیطالب امیرالمؤمنین(ع) سے منسوب اعلی پایے کی عرفانی دعا ہے. اس مناجات کو مهدی سماواتی کی آواز میں سنیئے۔
خبر کا کوڈ: 3515850 تاریخ اشاعت : 2024/02/12
ایکنا: نامور مرجع تقلید کے دفتر نجف اشرف سے جاری بیان میں پیر کو یکم شعبان المعظم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515846 تاریخ اشاعت : 2024/02/12
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق مساجد میں ختم قرآن سے شعبان المعظم کا استقبال کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515838 تاریخ اشاعت : 2024/02/11
ماہ شعبان کے وسط میں ایک ایسی ہستی کی ولادت کا دن ہے جن کے ہاتھوں عالمی عدل و انصاف کے قیام کی خوشخبری دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511523 تاریخ اشاعت : 2022/03/18
شعبان المعظم کا مہینہ اسلام میں خاص اہمیت کا حامل ہے جسمیں مومنین کی معنوی ترقی کا راز پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511522 تاریخ اشاعت : 2022/03/18
تہران(ایکنا) ولادت با سعادت منجی عالم بشریت امام مہدی عج کے حوالے سے مھدوی آرٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511345 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
بین الاقوامی گروپ:یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے
خبر کا کوڈ: 3310594 تاریخ اشاعت : 2015/06/02
بین الاقوامی گروپ: قبلے کی تبدیلی کے دن کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں معروف قاری استاد طنطاوی مسجد حضرت زینب(س) میں خصوصی تلاوت کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3310376 تاریخ اشاعت : 2015/06/02
بین الاقوامی گروپ: پندرہ شعبان اور امام خمینی (ره) کی چھبیسویں برسی کے حوالے سے ٹوکیو میں قائم ایرانی سفارت خانے کے فردوسی ہال میں پروگرام منعقد کیاجا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3309604 تاریخ اشاعت : 2015/05/31
بین الاقوامی گروپ: پندرہ شعبان نزدیک آنے کے ساتھ ہی کربلاء میں سیکورٹی انتظامات میں اضافہ کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3308759 تاریخ اشاعت : 2015/05/29