افغان حکام نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی افغانستان میں موجودگی کے حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا بیان مسترد کرتے ہوئے، اس سے ’اشتعال انگیز اور بے بنیاد‘ قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3513503 تاریخ اشاعت : 2023/01/02
افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے نائب سربراہ نے اس ملک کے شیعوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کی حکومت شیعوں کے مسائل و نظریات کا جائزہ لے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511354 تاریخ اشاعت : 2022/02/21