نیٹو

نیٹو

IQNA

ٹیگس
وسیع پیمانے پر مذمت کی لہر کے باوجود؛
ایکنا نے تاس خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی وسیع پیمانے پر مذمت کے باوجود نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے اس اسلام مخالف اقدام کی حمایت کرتے ہوئے اسے "آزادی اظہار" قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514552   تاریخ اشاعت : 2023/07/02

صیہونی ہارٹز اخبار کے عسکری تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ "علاقائی نیٹو" کی تشکیل عرب ممالک میں صیہونی حکومت کے لیے مزاحمت اور ایران کی طرف سے کسی بھی خطرے کے مقابلے میں ایک دفاعی دیوار کی تشکیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512156   تاریخ اشاعت : 2022/06/26

روسی معیشت کو مزید کمزورکرنے کے لیے برطانیہ نے نئی حکمت عملی اپنا لی، جی سیون اور نیٹو ممالک سے روسی بحری جہازوں اور بندر گاہوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511665   تاریخ اشاعت : 2022/04/11

روس سے جنگ میں یوکرین کی مدد کیلئے مغربی دفاعی اتحاد (نیٹو) میں شامل تین یورپی ممالک یوکرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئے.
خبر کا کوڈ: 3511410   تاریخ اشاعت : 2022/03/02

یورپ نے 1990ء میں یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ مشرق کی طرف نہیں پھیلے گا، مگر وہ اس پر قائم نہیں رہا۔ پیوٹن
خبر کا کوڈ: 3511381   تاریخ اشاعت : 2022/02/26

امریکہ اور نیٹو کے مقابلے کے لیے اتحاد امت اسلامی لازمی ہے ۔ جماعت اسلامی بلوچستان
خبر کا کوڈ: 3386784   تاریخ اشاعت : 2015/10/18