اوقاف

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عراق میں شیعہ اوقاف کے زیرانتظام مرکز ملی علوم قرآن کی جانب سے اسکول طلبہ کے لیے قرآنی تعلیم کی خصوصی گرمیوں کی کلاسوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518463    تاریخ اشاعت : 2025/05/11

ایکنا: مراکش میں روایتی تعلیمی ادارے وزارتِ اوقاف کی جانب سے نجی قرآنی مراکز کی حمایت کے لیے نئے قوانین کی کتابچہ جاری ہونے کے بعد چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518440    تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: ادارہ اوقاف و فلاح و بہبود کے سربراہ نے اردن مقابلوں میں پانچویں پوزیشن لینے پر ایرانی قاریہ کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518379    تاریخ اشاعت : 2025/04/26

ایکنا: کشمیری مسلمان سیاست داں نے حکومتی اراکین سے کہا ہے کہ وہ کشمیر میں مسلمانوں کے اوقاف و وقف بارے قانون پر نظرثانی کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517908    تاریخ اشاعت : 2025/02/02

حجت‌الاسلام خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف و امور فللاح و بہبود کے سربراہ نے قرآنی معاشرے کی تشکیل پر تاکید قرار دیتے ہوئے کہا کہ " قرآن واحد نسخہ کمال" مقابلوں کا عنوان قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517882    تاریخ اشاعت : 2025/01/28

حجت‌الاسلام سیدمهدی خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف و امور فلاح و بہبود کے سربراہ کے مطابق قرآنی مقابلوں کا مقصد اس کتاب کو سمجھنا ہے جیسا کہ قرآن کہتا ہے: فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَنْ تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ.
خبر کا کوڈ: 3517712    تاریخ اشاعت : 2024/12/28

ایکنا: اداره اوقاف دمیاط مصر نے «روایتی قرآنی سنٹر کا احیاء» کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517698    تاریخ اشاعت : 2024/12/25

ایکنا: وزارت اوقاف و أمور فلاح و بہبود نے فروری تک چار اہم مقابلوں کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517478    تاریخ اشاعت : 2024/11/18

غلامرضا شاه‌میوه:
ایکنا: سینتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں نوجوانوں کی واپسی کے اچھے ثمرات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517447    تاریخ اشاعت : 2024/11/12

حمید مجیدی‌مهر:
ایکنا: ادارہ اوقاف و فلاح و بہبود کے رہنما کے مطابق مقابلوں کے ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا مقصد مقابلوں کو عوامی سطح پر متعارف کرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517412    تاریخ اشاعت : 2024/11/06

ایکنا: ادارہ اوقاف و مقدسات اسلامی قدس نے عربی اور اسلامی ممالک کی غفلت کے سبب مسجد الاقصی کو درپیش خطرات سے خبردار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516304    تاریخ اشاعت : 2024/04/30

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق رمضان المبارک میں خصوصی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515946    تاریخ اشاعت : 2024/02/29

ایکنا: پنجاب کے سابق وزیر اوقاف نے ایران کے ثقافتی نمایندے سے ملاقات میں ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں بارے تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515888    تاریخ اشاعت : 2024/02/19

حمید مجیدی‌مهر:
ایکنا: ادارہ اوقاف و قرآنی امور کے سربراہ کے مطابق ایران کے بین الاقوامی مقابلے عالمی سطح پر مقام بنا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515664    تاریخ اشاعت : 2024/01/10

چھیالیسویں قومی قرآنی مقابلے وزارت اوقاف کے تعاون سے ہورہے ہیں اور اس کے حفظ مقابلوں کا فاینل مرحل بجنورد میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515451    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایکنا رپورٹ
ایکنا تھران: قومی قرآنی مقابلوں کی پانچویں رات مختلف قرآء نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515425    تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا تھران: چھیالیسویں قرآنی مقابلوں کے ہمراہ قرآنی نمایش بھی بجنورد شھر کے ثقافتی کمپلیکس میں منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515393    تاریخ اشاعت : 2023/12/02

ایکنا قدس: نبیله منیب، رکن پارلیمنٹ مراکش کے مطابق نایاب نسخے کو صہیونی رژیم نے چوری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515272    تاریخ اشاعت : 2023/11/13

تہران(ایکنا) بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے مختلف ممالک سے انتیس قرآء اور حفاظ کرام شرکت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511399    تاریخ اشاعت : 2022/03/01

بین الاقوامی گروپ: قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے قرآنی نمایشگاہ کا افتتاح آج ہوگا
خبر کا کوڈ: 3360684    تاریخ اشاعت : 2015/09/09