ترکی کے جنگجویانہ اقدام سے روس-یوکراین بحران کا دایرہ وسیع ہوسکتا ہے۔ ماہرین کا انتباہ
خبر کا کوڈ: 3511408 تاریخ اشاعت : 2022/03/02
بین الاقوامی گروپ: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے کہا ہے کہ لال مسجد والے اب قانون توڑیں گے تو قانون سختی سے حرکت میں آئے گا،
خبر کا کوڈ: 3465719 تاریخ اشاعت : 2015/12/19
بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے وزیر داخلہ کے مطابق غیر رجسٹرڈمساجد کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457992 تاریخ اشاعت : 2015/11/29
بین الاقوامی گروپ:پیرس حملوں کے بعد ایک طرف جہاں فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے داعش کے خلاف حملوں میں تیزی لانے کا اعلان کیا تو دوسری طرف امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے مسلمانوں کے خلاف نیا شوشہ چھوڑ دیا
خبر کا کوڈ: 3454414 تاریخ اشاعت : 2015/11/18
بین الاقوامی گروپ:پیرس میں حملوں کے بعد مغربی ممالک میں مسلمانوں کی مشکلات بڑھنے لگی ہیں جبکہ امریکی ریاست مشی گن کے گورنر نے شامی پناہ گزینوں کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3453801 تاریخ اشاعت : 2015/11/17
بین الاقوامی گروپ: سٹیلایٹ کمپنی آذراسپیس (Azerspace) کی جانب سے شیعہ «چینل 12» کے پروگرامز پر پا بند ی عائد کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3397225 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت نے مسجد ابراہیمی کو فلسطینیوں کے لئے بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3374207 تاریخ اشاعت : 2015/09/29
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے شہری ہوابازی کے ادارے نے یمنی فوج کے جوابی حملوں کے خوف سے ملک کے جنوبی ھوائی اڈوں کو بند کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 3360091 تاریخ اشاعت : 2015/09/07
بین الاقوامی گروپ: نیشنل ایکشن پلان کے تحت تمام غیر رجسٹرڈ مدارس بند کردیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3353858 تاریخ اشاعت : 2015/08/30
بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اب تک 30 مذہبی مدارس کو مشتبہ قرار دیا تھا، جن کو بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3341012 تاریخ اشاعت : 2015/08/10
بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی کے نام پر حکام نے شمالی کیمرون میں قائم تمام مساجد اور اسلامی مراکز بند کرانے کا حکم جاری کر دیا
خبر کا کوڈ: 3336481 تاریخ اشاعت : 2015/07/29