ٹیگس - امامیہ

iqna

IQNA

ٹیگس
امامیہ
پشاور، مسیحی برادری کے وفد کی شیعہ علماء کونسل کے رہنمائوں سے ملاقات، سانحہ امامیہ مسجد پر اظہار افسوس کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511437    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

بین الاقوامی گروپ:اسکردو میں ہونیوالے اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مدارس علمیہ کے مسئولین نے مطالبہ کیا کہ غیر عادلانہ بیلنس پالیسی کے تحت دہشتگردوں اور مجرموں کے ہمراہ محب وطن اور بے داغ مدارس کے خلاف کارروائی نہ کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3453279    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

بین الاقوامی گروپ: علامہ اقبال کا پیغام حرکت و انقلاب کا باعث بننے کی صلاحیت رکھتا ہے، پاکستانی نوجوان بہت باصلاحیت ہیں، اپنی ذات اور معاشرے میں انقلاب بپا کرنے کیلئے انہیں اچھی سوچ اور نظم و ضبط کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3446349    تاریخ اشاعت : 2015/11/09

بین الاقوامی گروپ: مرکزی تربیتی ورکشاپ 24 جولائی سے بارہ کہو میں جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3336012    تاریخ اشاعت : 2015/07/28

بین الاقوامی گروپ:احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ آئے روز اسلام دشمن عناصر نبی اکرم (ص) کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے کڑوروں مسلمانوں کی دل آزاری کرتے ہیں، آزادی اظہار کے نام پر کسی بھی مذہب کی توہین کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3304621    تاریخ اشاعت : 2015/05/17

بین الاقوامی گروپ: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل آئی ایس او مدثر عباس نے کہا کہ شہداء کی یاد منانا کسی سعادت سے کم نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 3248373    تاریخ اشاعت : 2015/05/03

بین الاقوامی گروپ: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر سید احسن نقوی نے وفد کے ہمراہ دہشتگردی کا نشانہ بننے والی امامیہ مسجد حیات آباد کا دورہ کیا اور ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی
خبر کا کوڈ: 2855058    تاریخ اشاعت : 2015/02/15

بین الاقوامی گروپ: دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد میں امامیہ مسجدو امام بارگاہ کے اندر دھماکوں کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق اور 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے اکثر کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2845176    تاریخ اشاعت : 2015/02/13

بین الاقوامی گروپ:کنونشن میں ملک بھر سے ہزاروں کارکنان اور طلباء شریک ہوں گے اور بانی آئی ایس او پاکستان شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ؒ سے تجدید عہد کریں گے
خبر کا کوڈ: 1452835    تاریخ اشاعت : 2014/09/22