ابراہیم رئیسی

iqna

IQNA

ٹیگس
رہبر معظم انقلاب کا شہید رئیسی کو خراج:
ایکنا: ہر دلعزیز رئیسی ایک الہی حکومت کے ذمہ دار کی مکمل خصوصیات کا عملی نمونہ تھا۔ اس نے تھکن نہ ماننے والی محنت کے ساتھ عوام، ملت کی آبرو، عزت اور وقار کے لیے خدمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518513    تاریخ اشاعت : 2025/05/21

لبنانی عالم؛
ایکنا: شہید رئیسی کا عقیدہ تھا کہ جو کچھ بھی ان کے اختیار میں ہے، وہ خدا کے بندوں کی خدمت کے لیے ہے، اور اسی راہ میں زندگی کو اسلامی طرزِ فکر کے مطابق مظلوموں اور مستضعفوں کی مدد کے لیے وقف کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518508    تاریخ اشاعت : 2025/05/20

ایکنا: ایرانی صدر نے خطاب میں کہا کہ شہدائے خدمت سادگی، صداقت اور عوامی مزاج کے لیے مشہور تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518501    تاریخ اشاعت : 2025/05/19

جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللّہیان نے استقامتی محاذ اور اس خطے کو بڑی کامیابیوں سے ہمکنار کیا اور بہت سے ملکوں کا موقف فلسطین سے نزدیک تر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516646    تاریخ اشاعت : 2024/06/27

فلسطینی تجزیہ کار
ایکنا: انقلاب اسلامی سے لیکر آج تک مسئلہ فلسطین ایران کے لیے ایک اہم ترین مسئلہ رہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516494    تاریخ اشاعت : 2024/06/01

ایکنا: شہدائے انقلاب کی نماز جنازہ، تشییع جنازہ اور تدفین کے بعد، ہندوستان کے شہر شہر میں ایصال ثواب کے لیے مجلس کے اعلانات شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516446    تاریخ اشاعت : 2024/05/24

شہداء کے تشیع جنازے میں'
ایکنا: ایران کے مرحوم صدر شہید آیت اللہ رئیسی کے نقطہ نظر سے الاقصیٰ طوفان ایک ایسا زلزلہ تھا جس نے صیہونی حکومت کے دل کو نشانہ بنایا اور عالمی سطح پر ایک تبدیلی پیدا کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516440    تاریخ اشاعت : 2024/05/23

تحقیقی مرکز برائے علم و ثقافت سربراہ:
ایکنا: حسن مسلمی نائینی:‌ شهید آیت‌الله رئیسی ایک متواضع اور عوامی خدمت کا دلدادہ صدر تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516422    تاریخ اشاعت : 2024/05/21

ایرانی صدر اہل فن سے:
ایکنا: حجت الاسلام و المسلمین رئیسی نے کہا ہے کہ آج مسئلہ فلسطین دنیا کی تمام مسلم اور آزاد اقوام کا پہلا اور مشترکہ مسئلہ بن گیا یے۔
خبر کا کوڈ: 3516395    تاریخ اشاعت : 2024/05/16

ایرانی صدر کا سیمینار «طوفان‌الاقصی اور انسانی ضمیر کی بیداری»: سے خطاب
ایکنا: حجت‌الاسلام و المسلمین رئیسی نے فلسطین کو امت کا اہم ترین مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ اور فلسطین انسان اور دنیا کا اہم ایشو بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515693    تاریخ اشاعت : 2024/01/15

ایکنا تھران: ریڈیو تھران کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کے خطاب کے حوالے سے دفاع قرآن مہم شروع کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515017    تاریخ اشاعت : 2023/09/27

ابراہیم رئیسی وحدت کانفرنس سے:
ایکنا تھران- ایرانی صدر حجت‌الاسلام والمسلمین رئیسی نے چھتیسیویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے خطاب میں مسلم مشترکات پر تاکید کرتے ہوئے وحدت کا تقاضا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512875    تاریخ اشاعت : 2022/10/13

بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی جس سے ایرانی صدر حجت‌الاسلام والمسلمین سیدابراهیم رئیسی نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512871    تاریخ اشاعت : 2022/10/13

ایران اور پاکستان کے مضبوط اور مستحکم تعلقات دونوں ممالک کے قومی مفادات میں ہیں اور دونوں ممالک کو باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511554    تاریخ اشاعت : 2022/03/24