قاری

iqna

IQNA

ٹیگس
شحات محمدانور کی برسی پر؛
ایکنا: مصر کے قاری شحات محمد أنور کو امیر النغم کہا جاتا ہے جنکی شہرت گاوں سے نکل کر عالمی ہوگیی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3517788    تاریخ اشاعت : 2025/01/12

ایکنا: نوجوان ایرانی قاری سیدصادق مسلمی نے آیت ۸۸ سوره «نمل» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517764    تاریخ اشاعت : 2025/01/05

ایکنا: ایرانی جوان قاری سیدپارسا انگشتان؛ کی تلاوت سوره «اسراء» وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517754    تاریخ اشاعت : 2025/01/04

ایکنا: ترتیل تلاوت بہ روایت «ورش از نافع» مصری قاری شیخ عبدالباسط عبدالصمد، کی آواز میں پہلی بار ریڈیو مصر سے نشر ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517716    تاریخ اشاعت : 2024/12/28

ایکنا: پیدائش کے فورا بعد گہوارے میں حضرت عیسی(ع) کی بات کرنے کو قاری استاد شعبان عبدالعزیز الصیاد کی آواز میں عربی – انگریزی سب ٹائٹل کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517714    تاریخ اشاعت : 2024/12/28

ایکنا: ایرانی بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری سید محمد حسینی‌پور نے حرم کریمه اهل‌بیت(س) کے امام خمینی(ره) ہال میں تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517675    تاریخ اشاعت : 2024/12/21

ایکنا: ایران کے سینتالیسویں قومی مقابلوں میں نامور ایرانی قاری سید جاسم موسوی، کی تلاوت سن سکتے ہیں جنہوں نے سوره مریم اور سوره طه کی قرآت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517669    تاریخ اشاعت : 2024/12/20

ایران کے قومی مقابلوں کے شریک:
ایکنا: مهدی صلاحی جو پاکستان اور ترکی مقابلوں میں ایران کا نمایندہ ہے انکا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک ایرانی قاری وں کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517658    تاریخ اشاعت : 2024/12/18

ایکنا: ایران کے معروف قاری مهدی غلام‌نژاد، نے سینتالیسویں قرآنی مقابلوں کے پانچویں دن آیات ۱۵ تا ۳۶ سوره مبارکه طه کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517649    تاریخ اشاعت : 2024/12/16

ایکنا: استاد قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد کی تلاوت سورہ ھود کی وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517645    تاریخ اشاعت : 2024/12/16

آذرمان صادقی، سال کی بہترین خاتون قاری
ایکنا: سینتالیسویں قرآنی مقابلوں میں ٹاپ خاتون قاری کا کہنا ہے کہ بچوں کی موجودگی نے انکو ہمت دی۔
خبر کا کوڈ: 3517644    تاریخ اشاعت : 2024/12/16

جنتی نغمے؛
ایکنا: اس ویڈیو میں قاری احمد ابوالمعاطی، کی تلاوت سوره مبارکه نازعات سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517638    تاریخ اشاعت : 2024/12/14

ایکنا: دس دسمبر کو مصر کے معروف قاری اور ثناء خواں شیخ طه الفشنی کی برسی کا دن ہے.
خبر کا کوڈ: 3517628    تاریخ اشاعت : 2024/12/13

ایکنا: مصری قاری عبدالعزیز کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں انہوں نے آیت ۱۸۵ سوره بقره کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517623    تاریخ اشاعت : 2024/12/12

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری مهدی غلام‌نژاد، نے اختتامی تقریب میں آیات ۹ تا ۱۵ سوره اسراء و آیات ۴۰ تا ۴۶ سوره نازعات کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517613    تاریخ اشاعت : 2024/12/10

ایکنا – ویڈیو میں آیات ۷۸ تا ۸۱ سوره شعرا کی تلاوت مصری قاری عبدالفتاح طاروطی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔.
خبر کا کوڈ: 3517596    تاریخ اشاعت : 2024/12/08

ایکنا: ایرانی قاری رضا محمدپور، نے خصوصی قرآنی نشست میں سوره «صف» و سوره «نصر» کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517580    تاریخ اشاعت : 2024/12/04

ہادی موحد امین نے حسینیہ امام خمینی (رح) میں حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی عزاداری کی پہلی رات کے موقع پر رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں سورہ مبارکہ فصلت کی آیات کی تلاوت کی
خبر کا کوڈ: 3517572    تاریخ اشاعت : 2024/12/03

ایکنا: طارق عبدالصمد، نے انٹرویو میں معروف قاری کی خصوصیات کا ذکر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517566    تاریخ اشاعت : 2024/12/03

جنتی نغمے؛
ایکنا: اس کلیپ میں مصری قاری خلیل الحصری، کی سوره احزاب کی تلاوت سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517563    تاریخ اشاعت : 2024/12/02