ایکنا: روزہ نہ صرف تقوی کا سبب ہے بلکہ ایک معنوی عبادت کے علاوہ نفسیاتی اثرات بھی رکھتا ہے اور روح و جسم کو آرام دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518087 تاریخ اشاعت : 2025/03/05
ایکنا: حزبالله کی رپورٹ کے مطابق پیجر دھماکوں میں حسن نصراللہ کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517128 تاریخ اشاعت : 2024/09/19
ایکنا: ادارہ صحت وزارت قم کے سربراہ کے مطابق موکب منتظمین صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3516861 تاریخ اشاعت : 2024/08/04
ایکنا ریاض: سعودی اعلی حکام کی سفارش پر زائرین کی صحت کے لیے مسجدالحرام میں ماسک کو ضروری قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515316 تاریخ اشاعت : 2023/11/20
ایکنا عراق: عراقی حکام کے مطابق عشرہ اول کی عزادارای کے لیے تمام سیکورٹی اور صحت کے انتظامات مکمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514639 تاریخ اشاعت : 2023/07/19
ویسے تو ماہ رمضان کے دوران روزے رکھنا مذہبی فریضہ ہے، مگر یہ صحت کی بہتری کے لیے بھی بہترین وقت ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511610 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
بین الاقوامی گروپ:یمن پر سعودی عرب کے بھیانک اور ہولناک ہوائی حملوں میں اب تک 6018 افراد شہید ہوئے ہیں جن میں 1277 بچے اور 1041 عورتیں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3430358 تاریخ اشاعت : 2015/11/01
بین الاقوامی گروپ:ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اپنے الگ الگ پیغام میں صدر و وزیراعظم نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ ایرانی عوام کو آیت اللہ خامنہ ای کی بہترین رہنمائی میسر رہے۔
خبر کا کوڈ: 1448953 تاریخ اشاعت : 2014/09/10