مریم حاج عبد الباقی:
ایکنا تھران- یونیورسٹی کی پروفیسر مریم حاج عبدالباقی نے حضرت معصومہ (س) کی مقبولیت کی وجہ کے بارے میں کہا: وہ بہت مخلص تھیں اور بہت تکلیفیں جھیلیں کیونکہ ان کے والد گرامی طویل عرصے تک قیدخانے میں تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513052 تاریخ اشاعت : 2022/11/06
ترتیلخوانی قرآن کریم پروگرام کا سلسلہ حرم حضرت فاطمه معصومه (س) کے امام خمینی (ره) میں شروع ہوچکا ہے جسمیں زائرین کے علاوہ نامور قراء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511617 تاریخ اشاعت : 2022/04/04