بین الاقوامی گروپ:ورجینیا کے 17سالہ نوجوان علی امین سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے لوگوں کو داعش کی مالی امداد اور تنظیم میں شمولیت کی ترغیب دیتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3353607 تاریخ اشاعت : 2015/08/29
بین الاقوامی گروپ:دفاعی تجزیہ نگار کو گذشتہ مہینے مدینہ سے سعودی پالیسی پر تنقیدی تقریر کے بعد گرفتار کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 3322276 تاریخ اشاعت : 2015/07/02
بین الاقوامی گروپ: وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران پھانسی کی سزا ﺅں پر عملدرآمد کو ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3313931 تاریخ اشاعت : 2015/06/14
بین الاقوامی گروپ:جیل توڑنے کے الزامات کے ثابت ہونے پر مصر کی ایک عدالت نے سابق معزول صدر محمد مرسی کو سزا ئے موت سنادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3304090 تاریخ اشاعت : 2015/05/16
بین الاقوامی گروپ:جرمنی نے سعودی عرب میں معروف عالم دین شیخ باقر النمر کی ممکنہ پھانسی پر سعودی عرب کو سخت انتباہ دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3304089 تاریخ اشاعت : 2015/05/16
بین الاقوامی گروپ: آیتالله شیخ نمر باقر النمرکے بھائی شیخ محمد النمر نے پھانسی پر سنگین نتائج سے خبردار کردیا
خبر کا کوڈ: 3286505 تاریخ اشاعت : 2015/05/11
بین الاقوامی گروپ: غیر ملکی زرائع کے مطابق آیتالله شیخ نمر باقر النمرکو سابق ولی عہد کے یوم وفات کے دن پر پھانسی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3272183 تاریخ اشاعت : 2015/05/08
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن کے شہر «بوروس» میں اسلام کی توہین پر ایک شخص کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3116054 تاریخ اشاعت : 2015/04/10
بین الاقوامی گروپ:سپریم کورٹ کا موقف تھا کہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت دہشتگردی کا جرم قابل سمجھوتہ نہیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 2004ء میں مجرم کو پھانسی کی سزا ء سنائی تھی۔ مجرم علی گل کو 18 اپریل کو پھانسی دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3099054 تاریخ اشاعت : 2015/04/06
بین الاقوامی گروپ:مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع سمیت 36 اخوان اہلکاروں کی سزا ئے موت منسوخ کرتے ہوئے کیس کی دوبارہ سماعت کا حکم دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 2845178 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
بین الاقوامی گروپ:) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ کی طرف سے مغوی پائلٹ کو زندہ جلائے جانے کے بعد اردن نے بھی داعش کی گرفتاردہشتگرد ساجدہ الریشاوی کو پھانسی دے دی ، داعش نے پائلٹ کے بدلے ساجدہ الریشاوی کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 2808370 تاریخ اشاعت : 2015/02/04
بین الاقوامی گروپ:کراچی میں شیعہ ڈاکٹر کو قتل کرنے کے جرم میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2803963 تاریخ اشاعت : 2015/02/03
بین الاقوامی گروپ: ملک کی مختلف جیلوں میں قید تکفیری گروپوں سے تعلق رکھنے والے سزا ئے موت کے مزید 7 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
خبر کا کوڈ: 2706209 تاریخ اشاعت : 2015/01/13
بین الاقوامی گروپ:کالعدم سپاہ صحابہ کے سابق عہدیدار، کالعدم لشکر جھنگوی کے بانی رہنما اور انتہائی خطرناک دہشت گرد اکرم لاہوری کے ڈیتھ وارنٹ کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کو موصول ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2684183 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے لئے قائم ٹربیونل نے جماعت اسلامی کے نائب سیکریٹری جنرل اظہر الاسلام کو 1971میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے دوران جنگی جرائم کا مرتکب ہونے پر سزا ئے موت سنا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2654586 تاریخ اشاعت : 2014/12/30
بین الاقوامی گروپ:مصر میں ایک عدالت نے گذشتہ سال پولیس تھانے پر حملے میں 12 اہلکاروں کی ہلاکت پر اخوان المسلمین کے 188 حامیوں کو سزا ئے موت سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2614801 تاریخ اشاعت : 2014/12/03
بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ کی عدالت نے انسانی حقوق کے لۓ کام کرنے والی مریم الخواجہ کو ایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2613978 تاریخ اشاعت : 2014/12/01
بین الاقوامی گروپ: موجودہ قوانین مسیحی اور اقلیتی برادریوں کونشانہ بنانے کیلئے استعمال ہو رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2613427 تاریخ اشاعت : 2014/11/30
بین الاقوامی گروپ: غیر مصدقہ زرائع کے مطابق پھانسی کی سزا معطل ہو سکتی ہے
خبر کا کوڈ: 1466715 تاریخ اشاعت : 2014/11/02
بین الاقوامی گروپ:عالمی امور کے معروف پاکستانی تجزیہ نگار پروفیسر شمیم اختر نے کہا ہے کہ قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھے بغیر پھانسی کی سزا عدالتی قتل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1461859 تاریخ اشاعت : 2014/10/19