مراکش - صفحہ 3

مراکش - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
ایکنا تہران- مراکش میں بصارت سے محروم افراد کے لیے قرآن پاک کے نسخوں میں غلطیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد اس ملک میں قرآن پاک کی اشاعت کے لیے کام کرنے والی محمد سادس فاؤنڈیشن کی انتظامیہ نے ان نسخوں کو جمع کرنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512929    تاریخ اشاعت : 2022/10/22

افغانستان، عمان، اردن اور مراکش میں آج عید کا اعلان ہوا ہے جب کہ اٹھارہ دیگر ممالک میں کل ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511776    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

بین الاقوامی گروپ: مراکش کا «معاذ الدویک»، دبئی میں بہترین آواز کے مقابلے صوت میں پہلی پوزیشن لینے میں کامیاب ہوا
خبر کا کوڈ: 1430852    تاریخ اشاعت : 2014/07/18

بین الاقوامی گروپ: مراکش کی وزارت اوقاف کے مطابق ملک میں پچاس ہزار مساجد تعمیر ہوئی ہیں
خبر کا کوڈ: 1423719    تاریخ اشاعت : 2014/06/29

بین الاقوامی گروپ : اسلام اور عیسا ئی مذاہب کے درمیان نشست میں مختلف اسکالرز شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 1403643    تاریخ اشاعت : 2014/05/06

بین الاقوامی گروپ: قرآنی چینل "محمد السادس" تمام ریڈیو چینلز میں سب سے زیادہ سنا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1403161    تاریخ اشاعت : 2014/05/05

بین الاقوامی گروپ : ۳ سے ۴ فروری تک مراکش میں اسلامی اقتصادی ترقیاتی مرکز کی چھٹی نشست منعقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 1369309    تاریخ اشاعت : 2014/02/01