ایکنا نیوز- بین الاقوامی کانفرنس تھران میں دو دن تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517144 تاریخ اشاعت : 2024/09/22
ایکنا: جشن میلاد النبی اکرم(ص) اور هفته وحدت، کا پروگرام جمعہ کو ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517140 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
ایکنا: اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے ہمراہ تھران میں اسلامی خواتین اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517135 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
ایکنا: مسجد جامع بازار تهران یا مسجد جامع تهران، ایرانی داراخلافہ کی قدیم ترین مسجدوں میں سے ایک ہے جس کی قدامت ہزار سال سے زائد ہے اور اس کو مسجد عتیق بھی کہا جاتا ہے جو ایران کے آثار قدیمہ کی فہرست میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517003 تاریخ اشاعت : 2024/08/28
ایکنا: اربعین پر جانے سے محروم عزادار میدان امام حسین(ع) تا حرم عبدالعظیم حسنی(ع) تھران میں واک پر شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516988 تاریخ اشاعت : 2024/08/26
ایکنا: تھران کے محمدرسولالله(ص) گروپ نے اربعین حسینی(ع) کے راستے میں تواشیح سے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516971 تاریخ اشاعت : 2024/08/24
روایتی رسم «محرم شهر» میدان آزادی میں شروع ہوچکا ہے۔ «محرم شهر» ایک روایتی رسم ہے جسمیں محرم کی عزاداری کی یاد کو زندہ رکھنے کی کاوش کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516876 تاریخ اشاعت : 2024/08/06
بدھ کو تهران میں؛
ایکنا: شهید آیتالله سیدابراهیم اور دیگر شہدا کے لیے مجلس ترحیم بدھ کو تهران میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516481 تاریخ اشاعت : 2024/05/29
ایکنا: ایرانی پالیسیاں نہ کسی صدر اور نہ کسی جرنیل کی محتاج ہیں۔ رئیسی کی موت ناقابل تلافی، بہت بڑا نقصان ضرور، مگر ایران ایسے صدموں کا عادی ہے
خبر کا کوڈ: 3516447 تاریخ اشاعت : 2024/05/24
ایرانی صدر کی شھادت کے بعد انکی تشیع جنازہ تھران میں تھران یونیورسٹی میں ہوئی اور عوام خیابان انقلاب سے میدان آزادی تک لوگوں نے تشیع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516437 تاریخ اشاعت : 2024/05/22
ایکنا: جشن امام رضا، امام رضا (ع ) کی ولادت کے حوالے سے جمعہ کو تھران میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516407 تاریخ اشاعت : 2024/05/18
ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے تہران میں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ کیا اور ناشروں اور قلمی میدان میں فعال افراد کے ساتھ گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3516386 تاریخ اشاعت : 2024/05/14
بین الاقوامی کتب نمائش میں؛
ایکنا: دس جلدوں پر مشتمل آیتالله خامنهای(مدظله العالی) کی عربی تفسیر کی رونمائی بین الاقوامی کتب نمائش میں منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3516383 تاریخ اشاعت : 2024/05/14
ایکنا: پینتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش بعنوان « پڑھے اور تعمیر کریں»، بدھ سے تھران کے مصلی امام خمینی (ره) میں شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516374 تاریخ اشاعت : 2024/05/12
ایکنا: تھران کے آزادی کمپلیکس میں تھران ی حجاج کے لیے عملی پریکٹس کیمپ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516334 تاریخ اشاعت : 2024/05/05
ایکنا: تھران میں تین ایکڑ پر پھیلے باغ یا پارک لالہ میں پھول میلہ لگایا گیا ہے جہاں بڑی تعداد میں لوگ اس نمائش کو دیکھنے آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516285 تاریخ اشاعت : 2024/04/27
ایکنا: تہران کے عوام نے ایران کے دیگر لوگوں کے ساتھ ملک کے 2000 سے زیادہ مقامات پر"احرار کے طوفان" مارچ میں صیہونی حکومت کا صفایا کرنے کے لیے امت اسلامیہ کا عزم اور کرۂ ارض پر اس "مطلق برائی" کا صفایا کر نے کے عزم کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516162 تاریخ اشاعت : 2024/04/06
ایکنا: محمد رسول الله(ص) گروپ کی تواشیح خوانی ویڈیو مشهد اردهال اور تھران میٹرو میں وائرل ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516116 تاریخ اشاعت : 2024/03/28
اکتیسویں بین الاقوامی نمایش بیس مارچ سے شروع ہوچکی ہے جو چودہ دن تک تھران کے مصلی امام خمینی میں جاری رہے گی اور پانچ بجے سے رات ساڑھے بارہ بجے تک دوازے کھلے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516093 تاریخ اشاعت : 2024/03/24
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء تھران کے قابل دید مقامات کی سیر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515881 تاریخ اشاعت : 2024/02/18