ایکنا کشمیر: انڈین حکومت نے بڑی تعداد میں کشمیریوں کے پاپسپورٹ معطل کردیا ہے جس کا مقصد کشمیریوں کو دباو میں رکھنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514724 تاریخ اشاعت : 2023/08/05
یونان نے امریکی حکم پر ایرانی کشتی کو ایرانی ردعمل کے بعد چھوڑنے پر رضا مند ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3512163 تاریخ اشاعت : 2022/06/27
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے ساتھ ایران کی کوئی کشیدگی نہیں تھی اور نہ اب ہے انہوں نےآئی اے ای اے سے کہا کہ وہ صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے اور مزید اپنی ساکھ خراب نہ کرے.
خبر کا کوڈ: 3512083 تاریخ اشاعت : 2022/06/17
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری توانائی کے ادارے نے ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کے نتائج سے مغرب کو خبردار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3323556 تاریخ اشاعت : 2015/07/05
بین الاقوامی گروپ:امریکی اعلی فوجی حکام کی دھمیکوں کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ملت ایران کسی طرح کی دھمکی اور دباؤ میں آ کر مذاکرات نہیں کرے گی-
خبر کا کوڈ: 3269150 تاریخ اشاعت : 2015/05/07