ایکنا: لیبیا کے خطاط الشارف الزناتی نے مشکلات کے باوجود خطاطی کے ساتھ قرآنی کتابت مکمل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3518286 تاریخ اشاعت : 2025/04/07
ایکنا: قرآن و حدیث نظارتی کمیٹی کو مالی مشکلات کی وجہ سے معطل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517845 تاریخ اشاعت : 2025/01/21
ایکنا: ارکھائن کیمپوں سے فرار ہوتے ہوئے روھنگیا خواتین کو سخت مشکلات سے دوچار ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517710 تاریخ اشاعت : 2024/12/27
ایکنا: کشمیر میڈیا کے مطابق مسلم اقلیت مختلف علاقوں میں مختلف مشکلات سے روبرو ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517483 تاریخ اشاعت : 2024/11/19
ایکنا: ریاست هماچل پردیش میں ہندوشدت پسند مسلمانوں کو روزگار سے محروم کرنے کی سازشوں پر عمل پیرا ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516636 تاریخ اشاعت : 2024/06/25
ایکنا (تھران) مفاتیح الجنان دعاوں اور عظیم بزرگوں کی زیارتوں کی عظیم کتاب ہے جنہوں نے دور اندیشی سے ان دعاوں کو محفوظ بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514520 تاریخ اشاعت : 2023/06/26
قرآن میں اخلاقی نکات / 7
ایکنا تھران: ایک ایسی صفت جو حضرت آدم کے دور سے لیکر آج تک کامیابی کی وجہ بنی آرہی ہے وہ صبر ہے جو مشکلات میں انسان کو سربلند کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514505 تاریخ اشاعت : 2023/06/22
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں نہ صرف ایران بلکہ پاکستان اور پورے علاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کئے ہوئے ہیں اور ان پابندیوں سے عوام پر براہ راست منفی اثر پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512084 تاریخ اشاعت : 2022/06/17
بین الاقوامی گروپ:اینٹلی جنس ایجنسیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر گھر گھر تلاشی لے رہی ہیں اور اس بہانے مسلمانوں کو تنگ کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1409554 تاریخ اشاعت : 2014/05/21