مهدی غلامنژاد؛
ایکنا: بین الاقوامی قاری نے خدا کے وعدوں پر ایمان اور استقامت کو کامیابی کے لیے اہم اسٹریٹیجی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایمان کی قوت کے ساتھ صہیونی دشمن کا مقابلہ ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518711 تاریخ اشاعت : 2025/06/29
ایکنا: امام حسن(ع)نے درس دیا کہ جنگ سے ہٹ کر صبر و قربانی سے کامیابی ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518165 تاریخ اشاعت : 2025/03/17
رهبر معظم انقلاب حماس رہنماوں سے؛
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے شهید «اسماعیل هنیه»، اور دیگر شہداء کو خراج پیش کرتے ہویے کہا کہ آپ کی کامیابی امریکہ پر کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517946 تاریخ اشاعت : 2025/02/09
نماز جمعه کے بعد؛
ایکنا: غزہ کامیابی ریلی تھران کے مختلف علاقوں میں نکالی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517824 تاریخ اشاعت : 2025/01/18
ایکنا: مصری مقابلوں کے نمر ون قاری عبدالملک ابراهیم عبدالعاطی، نے کہا ہے کہ جو کامیابی چاہتا ہے مسلسل کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517642 تاریخ اشاعت : 2024/12/15
وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
سستی مت دکھاو اور غمگین نہ ہونا، تم ہمیشہ کامیاب اور برتر ہو؛ اگر تم حقیقی مومن ہو.
(آیه 139-سوره آل عمران)
خبر کا کوڈ: 3516604 تاریخ اشاعت : 2024/06/19
دنیا مزید مسلمانوں کے صبر کا امتحان نہ لے؛
صدر تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان جتنا منتشر ہونگے اتنا ہی کمزور ہونگے اور دشمن اتنا ہی طاقتور ہوگا،مسلمانوں کا انتشار ہی دشمنان اسلام کی بڑی طاقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512113 تاریخ اشاعت : 2022/06/20
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی سازشوں کے مقابلے میں جذبہ شہادت کی وجہ سے حزب اللہ کامیاب رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3447569 تاریخ اشاعت : 2015/11/13
بین الاقوامی گروپ:عراقی فوج نے فلوجہ کے مضافات میں واقع المعامل، الشیحہ اور پل البوعرب سے دہشت گردوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ خصوصی سیکورٹی دستے صوبہ الانبار کے صدر مقام الرمادی میں داخل ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3328078 تاریخ اشاعت : 2015/07/14
بین الاقوامی گروپ:شام کے علاقے القلمون میں تعینات حزب اللہ کے جوانوں نے تکفیری دہشت گردوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3248362 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
بین الاقوامی گروپ: شامی فوج شہر ’’صرخہ‘‘ پر اپنا کنٹرول جمانے کے بعد اس ملک کے تاریخی شہر معلولا میں داخل ہوئی اور اسے بھی مکمل طور پر اپنے اختیار میں کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1395395 تاریخ اشاعت : 2014/04/15