نماز

iqna

IQNA

ٹیگس
آیت 41 سوره حج میں کہا گیا ہے: (جو خدا کی یاری کرتا ہے) اگر انکو روئے زمین کی حاکمیت دو تو نماز برپا کریں اور زکات دیں، امر بالمعروف اور نہی از منکر کریں اور عاقبت و انجام خدا کے ہاتھوں میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517219    تاریخ اشاعت : 2024/10/05

ایکنا: دو رکعت «ربیع الثانی»، روزہ کے علاوہ «امام حسن عسکری (ع)» کی زیارت اس مہینے میں تاکید شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517215    تاریخ اشاعت : 2024/10/05

ایکنا: الجزیرہ نیوز کے مطابق غزہ میں ایک اسکول میں نماز فجر کے وقت اسرائیلی طیاروں نے وحشیانہ بمباری میں سینکڑوں نماز یوں کو خون میں نہلا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516898    تاریخ اشاعت : 2024/08/11

حجت‌الاسلام عبدالفتاح نواب:
ایکنا: امور حج و زیارات میں ولی فقیه کے نمایندے نے تاکید کی ہے کہ اربعین میں نماز پر توجہ خصوصی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3516882    تاریخ اشاعت : 2024/08/07

ایکنا: نماز «واعدنا» ذی الحجہ کے عشرہ اول میں نماز مغرب کے بعد پڑھی جاتی ہے جس کا ثواب حج میں شریک ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516543    تاریخ اشاعت : 2024/06/09

ایکنا: مسلمان کی زندگی میں نظم و ضبط کا مرکز عبادت خدا ہے اور اسی وجہ سے پانچوں نماز وں کی ادائیگی دن کے وقت انسانی معاملات کو منظم کرنے کا باعث بنتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516349    تاریخ اشاعت : 2024/05/08

ایکنا: فطرہ دینا، غسل کرنا اور نماز عید فطر سے قبل إفطار تاکید شدہ ہے اور پانچ تکبیر کے ساتھ دو رکعت عید کی نماز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516191    تاریخ اشاعت : 2024/04/10

ایکنا: آج رات چاند دیکھنے، دعا کرنے اور رحمت طلب کرنے کی رات ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516018    تاریخ اشاعت : 2024/03/11

ایکنا: الازهر نے اماراتی شیخ جس نے ترک نماز پر سزا نہ دینے کا کہا تھا کہا ہے کہ جان بوجھ کر نماز ترک کرنے والوں کی خاص سزا خدا کے ہاں کنفرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515991    تاریخ اشاعت : 2024/03/07

ایکنا: فاتح استانبول سٹی کونسل کی کاوش سے مسجد ایاصوفیه میں صفائی اور مسجد کی سجاوٹ کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515984    تاریخ اشاعت : 2024/03/06

ایکنا: فلسطینی مقامی میڈیا کی خبروں سے معلوم ہوتا ہے کہ جمعہ کو نماز مسجد «الفاروق» واقع شهر «رفح» میں مسجد کی تباہ شدہ عمارت اور ملبے پر ادا کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515961    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی ہدایت پر مکہ اور مدینہ سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515786    تاریخ اشاعت : 2024/02/01

ایکنا: کویتی شھری وزارت اوقاف و أمور اسلامی کی درخواست پر طلب باران کے لیے نماز ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515750    تاریخ اشاعت : 2024/01/26

ایکنا: رجب‌المرجب کا آغاز ہورہا ہے اور اس مقدس مہینے میں رب کریم، رسول اللہ اور ائمه(ع) کی مدد اور عبادت سے ہم رجبیون میں شامل ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515678    تاریخ اشاعت : 2024/01/13

رهبر انقلاب نماز اجلاس سے:
ایکنا: آیت‌الله خامنه‌ای نے تیسویں قومی نماز اجلاس میں نماز پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ نماز آکسیجن کی مانند ہماری روح کے لیے ضروری ہے اور اس کو جوانوں کے لیے پرکشش بنانے کی راہیں ہموار کریں۔
خبر کا کوڈ: 3515648    تاریخ اشاعت : 2024/01/08

ایکنا : ۱۰ هفتوں تک مسجد جامع سرینگرمیں نماز جمعہ پر پابندی کا حکم معطل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515550    تاریخ اشاعت : 2023/12/24

ایکنا قدس: ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غزہ کے لوگ تباہ شدہ مسجدوں کے ملبوں پر جمعہ ادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515405    تاریخ اشاعت : 2023/12/03

ایکنا قدس: مسلسل چھٹا ہفتہ ہے کہ فلسطینیوں کو مسجد‌الاقصی میں نماز سے روک دیا جاتا ہے جس پر وہ مجبورا بیت‌المقدس کے سڑکوں پر نماز ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515299    تاریخ اشاعت : 2023/11/18

اسلام میں زکات / 6
ایکنا تھران: زکات اسلامی دستورات میں سے ایک ہے جس کے نتائج اور آثار انفرادی طور پر بھی واضح ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515271    تاریخ اشاعت : 2023/11/13

ایکنا: سارایوو کی مسجد میں درخؤاست کی گیی ہے کہ غزہ کے شھدا کے لیے نماز شب اور دعا پڑھی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515190    تاریخ اشاعت : 2023/10/29