بین الاقوامی گروپ:مذہبی علماء اور پیش اماموں کی تقاریر میں مذہبِ اسلام کی وضاحت کو اخلاقیات اور انسانیت کے موضوعات تک محدود کرنے کے لیے ملی یکجہتی کونسل نے مساجد میں جمعہ کے خطبات کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3308423 تاریخ اشاعت : 2015/05/27
بین الاقوامی گروپ: حکومت دہشت گردوں کے خلاف کاروائی سے گریز کررہی ہے۔ راجا ناصر
خبر کا کوڈ: 2848452 تاریخ اشاعت : 2015/02/14
بین الاقوامی گروپ: دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد میں امامیہ مسجدو امام بارگاہ کے اندر دھماکوں کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق اور 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے اکثر کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2845176 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
بین الاقوامی گروپ:خواتین کیلئے مخصوص اپنی نوعیت کی پہلی مسجد کا گذشتہ دنوں باقاعدہ افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2803981 تاریخ اشاعت : 2015/02/03
بین الاقوامی گروپ:جمعہ کو یہاں لکھی درکی ایک امام بارگاہ کربلا معلیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران دھماکا ہوا
خبر کا کوڈ: 2790474 تاریخ اشاعت : 2015/01/31
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک اس توہین کے خلاف بھرپور اقدام کریں / کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کہاں کی آزادی ہے
خبر کا کوڈ: 2757479 تاریخ اشاعت : 2015/01/24
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے تئیسویں قومی نماز اجلاس کے نام پیغام میں فرمایا کہ نماز کو معاشرے میں رائج کرنے کے لئے گرانقدر کوششوں کا حقیقت پسندی سے جائزہ لیا جائے
خبر کا کوڈ: 2662100 تاریخ اشاعت : 2015/01/01
بین الاقوامی گروپ:2004ءمیں انڈونیشیا کے جزیرے سمارٹا میں ریکٹر سکیل پر 9.1 کی شدت سے آنیوالے زلزلے نے 135 سالہ اس مسجد کے اطراف تمام عمارتوں کو تباہ کر دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2631829 تاریخ اشاعت : 2014/12/26
بین الاقوامی گروپ:عالم اسلام کے بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت الله سیستانی نے کہا کہ جو لوگ امام حسین علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ کی زیارت کے لئے پیدل سفر کر رہے ہیں وہ نیک اخلاق اور دین مبین اسلام کی تعلیمات پر پابند رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2616400 تاریخ اشاعت : 2014/12/08
بین الاقوامی گروپ: صھیونی رژیم کے اعلان کے مطابق تمام عمر کے افراد مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1476462 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
بین الاقوامی گروپ: امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں تاریخی اہمیت کے حامل اور امریکہ کے بہترین کلیسائیوں میں سے ایک شمار کیا جانے والا کیتھیڈرل چرچ اذان کی آواز سے گونج اٹھا جہاں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے نماز اداکی ۔
خبر کا کوڈ: 1475298 تاریخ اشاعت : 2014/11/19
بین الاقوامی گروپ: واشنگٹن کے مرکزی کلیسا میں پہلی مرتبہ نماز جمعہ منعقد کرنے کا اہتمام کیا گیا تھا اور مختلف مذاہب کے علماء کو دعوت کے ساتھ مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی کوشش کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1473294 تاریخ اشاعت : 2014/11/15
بین الاقوامی گروپ: آیت الله مهدوی کنی کی نماز جنازہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران ہونیورسٹی میں ادا کی گئی
خبر کا کوڈ: 1463179 تاریخ اشاعت : 2014/10/24
بین الاقوامی گروپ: ایلڈیلیڈ میں مقیم پیروان اہل بیت کی طرف سے دعائے عرفہ اور نماز عید کی ادائیگی
خبر کا کوڈ: 1457375 تاریخ اشاعت : 2014/10/06
بین الاقوامی گروپ: واشنگٹن میں رہنے والے مسلمان اتوار پانچ اکتوبر کو اسلامی مرکز میں نماز عید قربان ادا کریں گے
خبر کا کوڈ: 1456608 تاریخ اشاعت : 2014/10/03
بین الاقوامی گروپ: آرمینیا میں عید الاضحی کی نماز کبود ایروان مسجد میں اتوار کو ادا کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 1456192 تاریخ اشاعت : 2014/10/01
بین الاقوامی گروپ: راولپنڈی میں امام بارگاہ کو نذر آتش کرنے کی شدید مذمت کر تے ہیں ۔ مجلس وحدت مسلمین
خبر کا کوڈ: 1454316 تاریخ اشاعت : 2014/09/27
بین الاقوامی گروپ: نماز جمعہ کے بعد سینکڑوں مظاہرین سے خطاب میں امام جمعہ نے اسلامی اتحاد کو راہ نجات قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1449240 تاریخ اشاعت : 2014/09/13
بین الاقوامی گروپ: ایران کے ادارہ ثقافت،تعلیم وتحقیق اور نماز کمیٹی کے سیکریٹری کے مطابق ائمه جماعت اور بالخصوص نماز جماعت کی تربیتی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے اور اس وقت 6500 خواتین نماز جماعت کی امامت کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1443671 تاریخ اشاعت : 2014/08/27
بین الاقوامی گروپ: اس نومسلم جرمن نے ایسا سوفٹ ویئر ایجادکیا ہے جس سے لاکھوں مسلمانوں کو نماز پڑھنے میں آسانی ہوگی
خبر کا کوڈ: 1441401 تاریخ اشاعت : 2014/08/20