عاشورا

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی نے طلباء کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ حسینی اور یزیدی محاذ کے درمیان جاری جنگ ہرگز ختم ہونے والی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516985    تاریخ اشاعت : 2024/08/26

ایکنا: کربلاء سٹی کونسل کے مطابق عاشورا کو کربلا میں چھ ملین زائرین نے روضے پر حاضری دی اور امام عالی مقام کا سوگ منایا۔
خبر کا کوڈ: 3516764    تاریخ اشاعت : 2024/07/20

ایکنا: حرم مطهر سیدالشهداء وحضرت عباس(علیهما السلام) میں شب عاشورا منایا گیا جہاں لاکھوں عاشقان خاندان رسالت شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516761    تاریخ اشاعت : 2024/07/19

ایکنا: محرم 2024 اور عاشورا کی مناسبت سے اباعبدالله الحسین (ع) کے سوگ میں پیروان اہل بیت نے اسلامی مرکز میں عزاداری کی۔
خبر کا کوڈ: 3516758    تاریخ اشاعت : 2024/07/18

ایکنا: معمول کے کام چھوڑ کر امام حسین(ع) کی زیارت اور عزاداری اہم ترین اعمال میں شامل ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516748    تاریخ اشاعت : 2024/07/16

ایکنا: عراقی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق عاشورا میں زائرین کو مختلف جہگوں پر منتقل کرنے کے لیے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516744    تاریخ اشاعت : 2024/07/15

ایکنا: عاشورہ کی زیارت کے موضوعات کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس زیارت کے پانچ اہم شعبوں میں سلام، مصیبت کی شدت، امام حسین علیہ السلام کے دشمنوں سے بیزاری، دعا اور حمد شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516717    تاریخ اشاعت : 2024/07/10

ایکنا تھران: قرائت زیارت اربعین اس یوم کے اہم ترین عمل میں شمار ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514903    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

تہران ایکنا- عاشور تمام نادرست اور فاسد نظاموں کے برابر نمونہ ہے اور گاندھی جیسے غیرمسلم بھی اپنی تحریک آزادی کے لیے عاشورا سے درس لیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512454    تاریخ اشاعت : 2022/08/07

بین الاقوامی گروپ: عاشورا کے بعد کے واقعات کے موضوع پر حجت الاسلام سید احمد کاظمی برسبین میں مجلس سے خطاب کریں گے
خبر کا کوڈ: 3404910    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

بین الاقوامی گروپ: ملبرن ؛ ہزاروں عزاداروں کے جلوس کو مقامی میڈیا پر کوریج نہ دینا قابل تعجب ہے۔ مومنین کا اظھار حیرت
خبر کا کوڈ: 3394953    تاریخ اشاعت : 2015/10/26

بین الاقوامی گروپ: ملک بھرمیں اشک بار آنکھوں سے لاکھوں زائرین نے سیدالشہدأء کا سوگ منایا
خبر کا کوڈ: 3393217    تاریخ اشاعت : 2015/10/25

بین الاقوامی گروپ:دنیا بھرمیں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا، ایران ، عراق ،پاکستان یورپ اور امریکہ کی طرح آسٹریلیا میں بھی عاشورہ عقیدت اور جوش و خروش سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3393215    تاریخ اشاعت : 2015/10/25

بین الاقوامی گروپ:دنیا بھرمیں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے/ عراق کے شہر کربلاء میں کروڈوں کا اجتماع
خبر کا کوڈ: 3393031    تاریخ اشاعت : 2015/10/24

بین الاقوامی گروپ: عاشورا تجدید حیات کا دن ہے ،آج کا دن کوثر حسسینی کی نہر میں اپنے آپ کو دھونے،اپنے اندر روح اسلام پھونکنے کا دن ہے۔امر بالمعروف ،نہی المنکر ،احساس شہادت ،احساس جہاد، راہ حق میں فداکاری کو یاد رکھنے کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3393030    تاریخ اشاعت : 2015/10/24

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 3392810    تاریخ اشاعت : 2015/10/23

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ثقافتی مرکز کی جانب سے سید علی فضل اللہ کی کتاب عاشورا کی اشاعت کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1467940    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

بین الاقوامی گروپ: کتاب «جلوه‌های عاشورا » کابل میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے شائع کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1465252    تاریخ اشاعت : 2014/10/29