پیغمبر اسلام(ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف موریطانیہ میں احتجاجی مظاہرے

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : موریطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک جوان کی جانب سے فیس بک پر پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کے بعد اس ملک میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1351535    تاریخ اشاعت : 2014/01/06