آج رات ؛سیدحسن نصرالله «ضاحیه» بم دھماکوں پر اہم خطاب کریں گے

IQNA

آج رات ؛سیدحسن نصرالله «ضاحیه» بم دھماکوں پر اہم خطاب کریں گے

12:52 - November 14, 2015
خبر کا کوڈ: 3448006
بین الاقوامی گروپ: حزب‌‌الله کے سیکریٹری جنرل آج رات بیروت بم دھماکوں پر خطاب کریں گے جو المنار چینل سے نشر کیا جائے گا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «لیبانون فایلز»کے مطابق حزب اللہ لیڈر سیدحسن نصرالله آج رات 20:30
بیروت ٹایم پر عوام سے اہم خطاب کریں گے جو المنار سٹلایٹ چینل سے نشر کیا جائے گا
حزب‌‌الله کے لیڈر نے تمام سیکورٹی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس واقعے پر معلومات کی فراہمی یقینی بنائیں تاکہ ملوث افراد کا سراغ لگایاجاسکے
انہوں نے تکفیری قوتوں سے مقابلے پر بھی تاکید کی
بیروت بم دھماکوں میں سینکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے تھے
حزب اللہ نے عوام سے اتحاد اور بیداری کا مطالبہ کرتے ہوئے ان بم دھماکوں کو انسانیت سوز قرار دیا ہے۔

3447858

ٹیگس: حزب ، اللہ ، خطاب ، بیروت ، بم ، دھماکے
نظرات بینندگان
captcha