وہابیت

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : تنزانیہ میں وہابیوں نے حسب معمول شیعوں کے خلاف مہم کے دوران اس بات کا جھوٹا دعوی کیا ہے کہ شیعہ کسی دوسرے قرآن پر عقیدہ رکھتے ہیں لہذا اس قسم کی جھوٹی تبلیغات کا مقابلہ کرنے کے لیے تنزانیہ کی شیعہ قرآنی شخصیات بالخصوص قاریوں اور حفاظ کرام کو فعال کردار ادا کرتے ہوئے قرآنی محفلوں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 1374117    تاریخ اشاعت : 2014/02/11