بین الاقوامی گروپ : یورپین حکام کو القاعدہ کے ہمراہ دہشت گردانہ کاروائیوں میں سرگرم اپنے مسلمان شہریوں کے بارے میں شدید تشویش لاحق ہے کیونکہ کہ ان کو اس بات کا یقین ہے کہ جب یہ لوگ واپس لوٹیں گے تو اس وقت یورپین ممالک کے لیے بہت بڑا خظرہ ثابت ہوں گے اور شامی فوجیوں کے ہاتھوں ان کی ہلاکت ہی اس خطرے کو ٹال سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1380068 تاریخ اشاعت : 2014/02/25