اللہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ آیۃ اللہ محمد رضا مہدوی کنی چار جون کو اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) کی پّچیسویں برسی میں شرکت اور واپس گھر پہنچنے کے بعد عارضۂ قلب میں مبتلاءہونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے
خبر کا کوڈ: 1462712    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ عراق کی سیاسی کمیٹی کے سربراہ حسین الرماحی نے اس ملک کی فوجیوں کو عراق بھیجنے کے سلسلے میں امریکی حکومت کے کسی بھی اقدام کے بارے میں خبردار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1460650    تاریخ اشاعت : 2014/10/15

بین الاقوامی گروپ: کھیتولک عیسائی عالم دین کے قبول اسلام کا واقعہ انڈونیشیاء میں پیش آیا
خبر کا کوڈ: 1460502    تاریخ اشاعت : 2014/10/15

بین الاقوامی گروپ:امریکہ، علاقے کے ملکوں کے ذخائر اور علاقے کی قوموں کے مستقبل پر حکمرانی جمانے کی کوشش کررہا ہے۔ شیخ نعیم قاسم
خبر کا کوڈ: 1459234    تاریخ اشاعت : 2014/10/11

بین الاقوامی گروپ:لبنان کے شہر بعلبک کے بریتال علاقے پر حملے میں دہشتگردوں کو ناکامی ہوئی ہے اور ان کی ایک بڑِی تعداد ہلاک اور زخمی ہوگئی ہے
خبر کا کوڈ: 1458022    تاریخ اشاعت : 2014/10/07

بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست’ٹینیسی ‘ کے ایک ہائی سکول میں چھینک کے جواب میں ’یرحمک اللہ ‘( اللہ رحم کرے )کہنے پر طالبہ کا نام خارج کردیاگیاہے تاہم ساتھی طلباءکی جانب سے بھرپور اظہاریکجہتی کیاجارہاہے۔
خبر کا کوڈ: 1443509    تاریخ اشاعت : 2014/08/26

بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے وزیر اعظم نے عراقی حکام سے بات چیت میں کہا : آیت‌الله سیستانی کے فتووں کی وجہ سے مغرب میں اسلام کا درست چہرہ دیکھا گیا
خبر کا کوڈ: 1442980    تاریخ اشاعت : 2014/08/25

بین الاقوامی گروپ: بحرین کے شیعہ لیڈر اور عالم دین نے غیروں کی حمایت اور مذہبی فرقہ پرستی کو عرب ممالک میں انقلاب کی شکست کی وجہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1439807    تاریخ اشاعت : 2014/08/16

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ نے سعودی حکام سے آیت‌الله شیخ نمر باقر النمر کی سزا اور کیس کو ختم کرنے کی درخواست کر دی
خبر کا کوڈ: 1439401    تاریخ اشاعت : 2014/08/15

مکہ مکرمہ: سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کی چھت پرایک خصوصی کیمرہ نصب کیا ہے جس کی مدد سے نہ صرف بیت اللہ بلکہ پورے حرم شریف کا دیدار ممکن ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1438780    تاریخ اشاعت : 2014/08/12

بین الاقوامی گروپ:صیہونی بربریت و الزام تراشی عروج پر، نہتے مظلوم فلسطینی شہداء کی تعداد 1700 سے تجاوز کرگئی
خبر کا کوڈ: 1435153    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

شعبہ بین الاقوامی: اسلامی ڈیموکریٹک پارٹی ہالینڈ کے رکن جو " لاہہ " کے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں کامیاب ہوگے ہیں ۔ اللہ کی قسم کھانے پر مشکلات کا شکار ہوگے۔
خبر کا کوڈ: 1395393    تاریخ اشاعت : 2014/04/15