بین الاقوامی گروپ:لبنان کی المستقبل پارٹی کے سربراہ نے ایک بیان جاری کرکے داعش اور النصرہ تکفیری دہشتگردوں کے ساتھ اپنی صلح کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود کے لبنانی اتحادیوں کی داعش اور النصرہ سے کوئی جنگ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3262927 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام کی تقسیم، بہت زیادہ خطرناک ثابت ہوگی-
خبر کا کوڈ: 3259513 تاریخ اشاعت : 2015/05/05
بین الاقوامی گروپ:شام کے علاقے القلمون میں تعینات حزب اللہ کے جوانوں نے تکفیری دہشت گردوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3248362 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ رہنما کا کہنا ہے کہ علاقے میں جنگ خالص سیاسی ہے مگر کچھ لوگ دین کے نام پر غلط انداز میں تسلط کی کوشش کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3106519 تاریخ اشاعت : 2015/04/08
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان مختلف پروگراموں کو سپورٹ کرنے کے علاوہ ہر سال طلباء کے لیے خصوصی قرآنی مقابلہ بعنوان «سیدعباس الموسوی»(سید شهدایے مقاومت) قرآنی مقابلے منعقد کراتی ہے
خبر کا کوڈ: 3049263 تاریخ اشاعت : 2015/03/28
بین الاقوامی گروپ: المنار چینل کے مطابق سیدحسن نصرالله، جدید سیاسی صورتحال کے پیش نظر تقریر کریں گے
خبر کا کوڈ: 3045224 تاریخ اشاعت : 2015/03/27
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ نے تیونس حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صھیونی خدمت سے تشبیہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3013768 تاریخ اشاعت : 2015/03/20
بین الاقوامی گروپ: امریکہ نے ایران اور حزب اللہ کے نام کو اس فہرست میں شامل کرنے کو غلط قرار دیتے ہوئے انکے نام خارج کرنے کا حکم دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3013763 تاریخ اشاعت : 2015/03/20
بین الاقوامی گروپ:صیہونی فوجی ماہرین نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان پر حزب اللہ کے کنٹرول پر تشویش ظاہر کی ہے-
خبر کا کوڈ: 2874711 تاریخ اشاعت : 2015/02/20
بین الاقوامی گروپ:آرمی آپریشن جاری ہے اور امید یں اس آپریشن سے وابستہ ہیں دیکھیے فوج قوم کو کیا پیش کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2871568 تاریخ اشاعت : 2015/02/20
بین الاقوامی گروپ:لبنان کی مختلف جماعتوں نے دہشتگردی کا مقابلہ کرنے میں حزب اللہ کی توانائی کی قدردانی کی ہے-
خبر کا کوڈ: 2815747 تاریخ اشاعت : 2015/02/06
بین الاقوامی گروپ:نجف اشرف کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله بشیر نجفی نے عراق میں متعین اسپین کے سفیر سے ملاقات میں علاقے خصوصا عراق کے حالات پر تبادلہ خیال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 2798515 تاریخ اشاعت : 2015/02/02
بین الاقوامی گروپ: لبنانی زائرین پر حملے میں چھ شہد اور بیس دیگر زخمی ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 2797320 تاریخ اشاعت : 2015/02/02
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کا اسرائیل پر جوابی کاروائی اسکا حق ہے کیونکہ پہل اسرائیل نے کیا تھا
خبر کا کوڈ: 2789318 تاریخ اشاعت : 2015/01/31
بین الاقوامی گروپ: شبعافارمز کے علاقے میں صھیونی فوجی قافلے پر حزب اللہ کا حملہ/ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2774685 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
بین الاقوامی گروپ: اسرائیلی فوجی عہدہ دار جوابی وار کے خوف سے حملے کو غلط فہمی قرار دینے لگا
خبر کا کوڈ: 2743248 تاریخ اشاعت : 2015/01/22
بین الاقوامی گروپ: شہید اللہ دادی خطے میں تکفیری دہشتگردانہ اقدامات کے بعد شام کی حکومت اور ملت کو مشاورت فراہم کرنے کے مقصد سے شام گۓ تھے جہاں وہ حزب اللہ لبنان کے چند کمانڈروں کے ہمراہ درجہ شہادت پر فائز ہوگۓ
خبر کا کوڈ: 2740032 تاریخ اشاعت : 2015/01/21
بین الاقوامی گروپ:۔ حملے کےدوسری جانب اپنے فوجیوں کی اس کاروائی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال سے خائف ہوکر صیہونی حکومت نے اپنی پوری فوج کو چوکس کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2729244 تاریخ اشاعت : 2015/01/19
بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان نے سلامتی کونسل میں سعودی عرب کے نمائندے کے اظہار خیال کو حزب اللہ مخالف اور صہیونی حکومت کی شائستہ خدمت کے مترادف قراردیاہے
خبر کا کوڈ: 1475576 تاریخ اشاعت : 2014/11/21
بین الاقوامی گروپ: نجف اشرف میں معروف شیعہ مجتہد آیتالله العظمی بشیر نجفی نے اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے اسلام کو دین محبت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1474376 تاریخ اشاعت : 2014/11/17