اللہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: حزب‌‌الله کے سیکریٹری جنرل آج رات بیروت بم دھماکوں پر خطاب کریں گے جو المنار چینل سے نشر کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3448006    تاریخ اشاعت : 2015/11/14

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکی سازشوں کے مقابلے میں جذبہ شہادت کی وجہ سے حزب اللہ کامیاب رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3447569    تاریخ اشاعت : 2015/11/13

بین الاقوامی گروپ: عظیم مرجع تقلید آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر نے ہاٹ اٹیک کی خبر کی تکذیب کردی
خبر کا کوڈ: 3446903    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

بین الاقوامی گروپ: : عراق کے نامور مرجع تقلیدآیت‌الله سیدمحمد تقی مدرسی نے شیخ نمر کی پھانسی کی سزا کو غیرمنطقی قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3422819    تاریخ اشاعت : 2015/10/31

بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ العظمی مکارم نے خبردار کیا کہ شیعہ علماء کے خلاف اقدام کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی
خبر کا کوڈ: 3394966    تاریخ اشاعت : 2015/10/26

بین الاقوامی گروپ: نامور مرجع تقلید نے عزاداری کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا : میری آرزو ہے کہ عزاداروں کے قدموں کا بوسہ لوں
خبر کا کوڈ: 3385908    تاریخ اشاعت : 2015/10/16

بین الاقوامی گروپ: نجف اشرف میں مرجع تقلید آیت‌الله العظمی سید محمدسعید حکیم کا کہنا ہے کہ شام بالخصوص شیعہ نشین شہر وں «فوعه» اور «کفریا» میں عوام کی حفاظت کرنا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے
خبر کا کوڈ: 3366486    تاریخ اشاعت : 2015/09/23

بین الاقوامی گروپ: سعودی فنکارنے سعودی حکومت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے پہلے سعودی حکومت نے رسول اکرم (ص) پر فلم کیوں نہ بنائی
خبر کا کوڈ: 3364582    تاریخ اشاعت : 2015/09/18

بین الاقوامی گروپ: آیت‎الله‌العظمی مکارم شیرازی نے کرین حادثے میں جانوں نقصان پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ آل سعود میں حرمین کی خدمت کی صلاحیت نہیں
خبر کا کوڈ: 3361759    تاریخ اشاعت : 2015/09/13

بین الاقوامی گروپ:کرکوک میں سنی کردوں نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3361415    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ: البقاع میں حزب اللہ کے ثقافتی نمائندے سید فیصل شکر کا کہنا ہے کہ صھیونیوں اور تکفیریوں کےمقابلے میں کامیابی کی وجہ قرآن سے تمسک ہے
خبر کا کوڈ: 3360248    تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ: لبنانی عالم «شیخ صهیب حبلی نے «محمد رسول الله(ص)» کے حوالے سے سعودی مفتی کے اعتراض کو نادرست قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی فتوی قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3357920    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

بین الاقوامی گروپ:نجف اشرف کے مرجع تقلید حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم نے غیر ممالک آمریکا ، ڈانمارک اور برطانیہ سے جدید اسلام قبول کئے ہوئے مومنین سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 3354074    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم کے اعلٰی سطحی وفد نے حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ شیخ نعیم قاسم سے ملاقات کی
خبر کا کوڈ: 3347130    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

بین الاقوامی گروپ: ایرانی وزیر خارجہ نے لبنان میں سیدحسن نصرالله سے اہم ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
خبر کا کوڈ: 3342903    تاریخ اشاعت : 2015/08/14

بین الاقوامی گروپ: ترکی کے معروف اسکالر خیرالدین کارامان نے اپنے مقالے میں ایرانی فلم ساز مجیدمجیدی کی کوشش کو قابل قدر قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3338596    تاریخ اشاعت : 2015/08/04

بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان نے شمال مشرقی علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے-
خبر کا کوڈ: 3316012    تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ نے سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں واقع مسجد امام علی میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 3306698    تاریخ اشاعت : 2015/05/23

بین الاقوامی گروپ:دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لئے حزب اللہ کے اسی ہزار میزائل تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3306334    تاریخ اشاعت : 2015/05/22

بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور داعش کبھی دشمنوں سے جنگ نہیں کرتے
خبر کا کوڈ: 3262942    تاریخ اشاعت : 2015/05/06