خمینی

iqna

IQNA

ٹیگس
رهبر معظم انقلاب بسیجیوں سے:
ایکنا: رہبر معظم انقلاب کا کہنا تھا "بسیج مستضعفین ملک میں ایک بے نظیر تخلیق ہے۔ بسیج دراصل ایک ثقافتی، سماجی اور بلاشبہ ایک عسکری نیٹ ورک ہے جو امام کی تخلیق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517525    تاریخ اشاعت : 2024/11/26

حجت‌الاسلام سیدحسن خمینی؛
ایکنا: متولی حرم مطهر امام خمینی نے آیت 82 سورہ اسرا کی طرف اشارہ میں قرآن بطور شفا و رحمت کی وضاحت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517504    تاریخ اشاعت : 2024/11/23

بین الاقوامی گروپ:قریب سے ایجنسی ایجوکیشن آفیسر جناب حبیب اللہ خان اور سید حسن علی شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کوہسار پبلک سکول کی کارکردگی کو سراہا
خبر کا کوڈ: 3454750    تاریخ اشاعت : 2015/11/20

بین الاقوامی گروپ: فلپائنی خاتون مسلم دانشور پوتره دیرامپاتن دیامپوان کا کہنا ہے کہ انقلاب اسلامی سے دیگر شعبوں میں بہبود کے علاوہ خواتین کا مقام بھی اجاگر ہوا
خبر کا کوڈ: 3434694    تاریخ اشاعت : 2015/11/02

بین الاقوامی گروپ: ویرجینیا یونیورسٹی کے استاد کا کہنا تھا کہ امام خمینی کا قرآنی پیغام تمام مسلمانوں کے لیے تھا
خبر کا کوڈ: 3429288    تاریخ اشاعت : 2015/11/01

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں ہندوستانی طالب علموں نے اپنے ملک کے ایک اخبار میں امام خمینی (رح) کی شان میں کی جانے والی گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 3339350    تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ: ملک بھر کے مختلف شہروں میں حضرت امام خمینی کے فرمان پر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جبکہ قدس کی آزادی اور فلسطینیوں سے اظھار یک جہتی کے لیے مظاہرے کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3326494    تاریخ اشاعت : 2015/07/11

بین الاقوامی گروپ:حضرت امام خمینی ایک اعلی فقیہہ ، عظیم مجتہد، جید مذہبی رہنما اور شخصیت نہیں بلکہ قابل تقلید سیاسی قائد، مثبت اور تعمیری سیاست کے بانی اور ظالموں کے خلاف مقاومت کا پیکر بھی تھے
خبر کا کوڈ: 3310779    تاریخ اشاعت : 2015/06/03

بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے ممتاز علماء نے اتحاد بین المسلمین کے سلسلے میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رح کے اقدامات کو سراہا ہے
خبر کا کوڈ: 3310265    تاریخ اشاعت : 2015/06/01

بین الاقوامی گروپ: تنزانیہ میں فلسطینی سفیرنے ایک خطاب میں کہا کہ رمضان المبارک کے آخری جمعے کو روز قدس کا امام خمینی (ره) کی روشن فکری اور دور اندیشی کو ظاہر کرتا ہے اور اس پر عمل ہماری ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1429954    تاریخ اشاعت : 2014/07/15

بین الاقوامی گروپ: امام خمینی کی برسی پر بیروت کی تقریب میں مجمع جھانی اہل بیت کے سیکریٹری جنرل بھی شریک تھے
خبر کا کوڈ: 1414516    تاریخ اشاعت : 2014/06/06

امام خمینی کی مقبولیت نہ صرف ایران بلکہ دنیا بھر میں بڑھتی جارہی ہے۔ رہبرمعظم انقلاب اسلامی
خبر کا کوڈ: 1414340    تاریخ اشاعت : 2014/06/04

بین الاقوامی گروپ:جب تابوت ایک کروڑ کے ہاتھوں پر تیر رہا تھا، لوگ رو رہے تھے، گریہ کر رہے تھے، تابوت پر پھول پھینک رہے تھے اور تابوت کو چوم رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1414329    تاریخ اشاعت : 2014/06/04

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کی پّچیسویں برسی کے موقع پر لاکھوں کااجتماع
خبر کا کوڈ: 1414327    تاریخ اشاعت : 2014/06/04

بین الاقوامی گروپ:حضرت امام خمینی (رہ) کی راہ، مسلمانوں میں اتحاد و وحدت کی راہ ہے
خبر کا کوڈ: 1414325    تاریخ اشاعت : 2014/06/04

بین الاقوامی گروپ: امام خمینی کی برسی کے موقع پر نمائش کی افتتاحی تقریب میں مذہبی اور ثقافتی شخصیتوں کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1413290    تاریخ اشاعت : 2014/06/01

بین الاقوامی گروپ: مالی میں شیعہ میگزین " سکینہ عاشورا " کی جانب سے امام خمینی کی برسی پر امام خمینی کی انقلابی اور معنوی شخصیت پر اشاعت خصوصی کی چھپائی
خبر کا کوڈ: 1412285    تاریخ اشاعت : 2014/05/31

بین الاقوامی گروپ: امام خمینی کی 25 ویں برسی کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب میں منعقدہ سیمینار بعنوان القدس و وحدت امت سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران نے کہا ہے کہ امام خمینی کا اسلامی انقلاب کسی ایک مکتبہ فکر کا نہیں بلکہ ملت اسلامیہ کی وحدت و بیداری کا ذریعہ ہے
خبر کا کوڈ: 1410349    تاریخ اشاعت : 2014/05/24

بین الاقوامی گروپ: اندیشہ فاونڈیشن کی کوششوں سے میگزین امام خمینی کی برسی کے حوالے سے شایع ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 1408122    تاریخ اشاعت : 2014/05/19

بین الاقوامی گروپ:یہ وہی مسجد ہے جہاں ایک زمانے میں حضرت امام خمینی (ره) نماز جماعت کے بعد فارسی زبان میں درس دیا کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1405901    تاریخ اشاعت : 2014/05/12