خلیفہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے اہلکاروں نے بحرین کی قومی جمعیت الوفاق اسلامی کی پارلیمانی پارٹی کے سابق رکن کو گرفتار کر لیا
خبر کا کوڈ: 3347120    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

بین الاقوامی گروپ:بین الاقوامی تحفظات کے باوجود آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرین کے مختلف علاقوں میں عوام کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3342943    تاریخ اشاعت : 2015/08/14

بین الاقوامی گروپ:آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے بحرینی مظاہرین پر حملہ کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3305552    تاریخ اشاعت : 2015/05/19

بین الاقوامی گروپ:ایران کے نائب وزیر خارجہ نے آل خلیفہ کی جانب سے بحرین میں انتھا پسندوں کی حمایت پرتشویش کا اظہار کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3013775    تاریخ اشاعت : 2015/03/20

بین الاقوامی گروپ: اس وقت بحرین کی جیلوں میں دس ہزار سے زیادہ سیاسی قیدی موجود ہیں۔ جن میں سے ایک سو پچاس کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اور سیاسی قیدیوں میں ایک سو پچاس بچے اور چھوٹی عمر کے لڑکے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617948    تاریخ اشاعت : 2014/12/14

بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ کی عدالت نے انسانی حقوق کے لۓ کام کرنے والی مریم الخواجہ کو ایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2613978    تاریخ اشاعت : 2014/12/01

بین الاقوامی گروپ:شیخ علی سلمان نے سیاسی اصلاحات کی غرض سے حکومت اور مخالف پارٹیوں کے درمیاں بامعنی مذاکرات پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ دکھاوے کے انتخابات ہرگز کوئی راہ حل نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1463702    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

بین الاقوامی گروپ:عراق میں شدت پسند گروپ دولت اسلامی عراق و شام (داعش یا آئی ایس آئی ایس) کے رہنما ابوبکر البغدادی نے ایک ویڈیو پیغام میں مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ ان کی اطاعت کریں۔
خبر کا کوڈ: 1426409    تاریخ اشاعت : 2014/07/06