بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اب تک 30 مذہبی مدارس کو مشتبہ قرار دیا تھا، جن کو بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3341012 تاریخ اشاعت : 2015/08/10
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا نام امن نوبل انعام کے امیدوار کے طور پر پیش کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3328658 تاریخ اشاعت : 2015/07/15
بین الاقوامی گروپ:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کی کاروائیوں میں خود ساختہ اسلامک اسٹیٹ عرف داعش کا ہاتھ ہے
خبر کا کوڈ: 3328085 تاریخ اشاعت : 2015/07/14
بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کو پیغام مبارکبادی کیوں پیش کی ،مارک روته کو اعتراضات کاسامنا
خبر کا کوڈ: 3317080 تاریخ اشاعت : 2015/06/22
بین الاقوامی گروپ:شیعہ ، سنی و کرد اور دیگر قوموں کے درمیان اتحاد دشمنوں کے مقابلے میں کامیابی کا راز ہے
خبر کا کوڈ: 3315800 تاریخ اشاعت : 2015/06/18
بین الاقوامی گروپ:آسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تقریبا ایک سو آسٹریلوی شہری عراق اور شام میں دہشتگرد گروہ داعش کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3273303 تاریخ اشاعت : 2015/05/08
بین الاقوامی گروپ:عرب امارات کے وزیر کے ہتک آمیزبیان کا جواب دینے پر وزیر اعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان پائی جانیوالی دوریاں مزید بڑھ گئی ہیں اور بتایاگیاہے کہ حکومت نے نئے وزیر داخلہ کیلئے سوچ بچار شروع کردی ہے
خبر کا کوڈ: 3141785 تاریخ اشاعت : 2015/04/14
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے یمن کے سلسلے میں حکومت اسلام آباد کے فیصلے کو پاکستان کا داخلی مسئلہ قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3134327 تاریخ اشاعت : 2015/04/13
بین الاقوامی گروپ: وزیر داخلہ نے کہا کہ کوئٹہ میں اہل تشیع سے جونا روا سلوک ہوا، وہ بھی سب سے سامنے ہے مگر کسی نے کچھ نہیں کیا ، ایسانہیں ہوسکتاکہ دہشتگردوں نے آگ لگائی اور دوسری ہم خود لگالیں ۔
خبر کا کوڈ: 3000141 تاریخ اشاعت : 2015/03/17
بین الاقوامی گروپ: شیعہ زائرین کی مشکلات حل کرنے پر تاکید/ وزیر اعلی کی یقین دہانی
خبر کا کوڈ: 2787074 تاریخ اشاعت : 2015/01/31
بین الاقوامی گروپ: مصر کے وزیر اوقاف نے داعش کے مظالم اور مسجد الاقصی صھیونی حملوں پر عالمی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1471580 تاریخ اشاعت : 2014/11/10
بین الاقوامی گروپ: نجات والو بلقاسم کے مطابق طلباء کی باحجاب مائیں سرکاری اسٹاف میں شامل نہیں لہذا وہ اپنی مذہبی روایت کے مطابق حجاب کرسکتی ہیں
خبر کا کوڈ: 1464721 تاریخ اشاعت : 2014/10/28
بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام کےموقع پر سیکیورٹی کے لئے جامع حکمت عملی مرتب کی گئی ہے اور سیکیورٹی کے انتظامات پولیس اور ایف سی کے حوالے کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1464193 تاریخ اشاعت : 2014/10/26
بین الاقوامی گروپ:سویڈن میں 27 سالہ عائدہ حد زیالک کو وزیر تعلیم مقرر کیا گیا جو سویڈن کی تاریخ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر ہونے کے ساتھ ساتھ کم عمر ترین وزیر بھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1460927 تاریخ اشاعت : 2014/10/17
بین الاقوامی گروپ: ٹیلی کام منسٹر ،عبدالطیف صدیق کو حج اور پیغمبر اسلام(ص) کی توہین پر کابینہ سے فارغ کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1457111 تاریخ اشاعت : 2014/10/04
بین الاقوامی گروپ: آسٹریا کے وزیر خارجہ زباسٹین کورٹس اور مقامی مساجد کے علماء میں تفصیلی ملاقات
خبر کا کوڈ: 1447342 تاریخ اشاعت : 2014/09/07
بین الاقوامی گروپ: دائیں بازو کے ہفت روزہ میگزین«مینت» نے فرانس میں ایک مسلمان وزیر کو وزیر تعلیم مقرر کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 1447054 تاریخ اشاعت : 2014/09/06
بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ سیستانی نے عراق میں موجود تمام پارٹیوں سے نئے وزیر اعظم «حیدر العبادی» کے ساتھ تعاون کی درخواست کی ہے
خبر کا کوڈ: 1440256 تاریخ اشاعت : 2014/08/17
بین الاقوامی گروپ: لندن: پاکستانی نژاد برطانوی وزیر سعیدہ وارثی نے غزہ کی صورتحال کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔
خبر کا کوڈ: 1436294 تاریخ اشاعت : 2014/08/05
بین الاقوامی گروپ :عالمی طاقتیں اسرائیل کوکھلی بربریت سے روکیں،غزہ میں قتل عام نسل کشی کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 1430334 تاریخ اشاعت : 2014/07/16