داعش کی جانب سے علماء پر دباو / داعش کی حمایت میں جعلی احادیث بنانے پر اصرار

IQNA

داعش کی جانب سے علماء پر دباو / داعش کی حمایت میں جعلی احادیث بنانے پر اصرار

8:28 - August 19, 2015
خبر کا کوڈ: 3345901
بین الاقوامی گروپ: موصل شہر میں مختلف مساجد کے ائمہ جماعت کو داعش کے حق میں جعلی احادیث گھڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «asianewslb.com»،کے مطابق کردستان ڈیموکریٹ پارٹی کے نمائندے سعید موزینی کا کہنا تھا کہ داعش کی جانب سے مختلف مساجد اور عوامی مقامات پر جھوٹی احادیث کے پوسٹرز لگائے جارہے ہیں۔


انہوں نے کہا : داعش کی جانب سے علماء پا دباو ڈالا جارہا ہے کہ ان احادیث پر عمل در آمد کو یقینی بنایا جائے
موزینی کے مطابق اکثر احادیث سے داعش اپنے فایدے میں تفسیر اور وضاحت پیش کرتی ہے۔

 

موصل شہر 10 جون 2014 سےداعش کے کنٹرول میں ہے اور عوام سیکورٹی اور اجتماعی حوالے سے شدید مشکلات سے دوچار ہیں ۔

3345750

ٹیگس: موصل ، عراق ، داعش ، احادیث
نظرات بینندگان
captcha