ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کی جانب سے ولادت امام محمد باقر (ع) اور شهادت امام هادی علیهما السلام کے پروگرامز منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517760 تاریخ اشاعت : 2025/01/05
حجتالاسلام سیدرضا مؤدب:
ایکنا: عقاید یونیورسٹی قم کے استاد نے امام محمد باقر (ع) کی احادیث کی تفسیر پر زور دیتے ہوئے ان احادیث کو خزینہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516580 تاریخ اشاعت : 2024/06/15
بین الاقوامی گروپ: اسلام مرکز کے تعاون سے ایڈیلیڈ میں شہادت باقر علیه السلام کی مجلس منعقدہوئی
خبر کا کوڈ: 3365581 تاریخ اشاعت : 2015/09/21
بین الاقوامی گروپ: حضرت امام باقر (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مسجد خاتم الانبیاء(ص) میں مجلس عزا منعقد ہو گی
خبر کا کوڈ: 3364713 تاریخ اشاعت : 2015/09/19
بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کے کارکن اور سوشل ورکر کی جانب سے جینوا میں اقوام متحدہ آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3338160 تاریخ اشاعت : 2015/08/03
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی ثقافتی فیسٹیول «امام باقر (ع)»، کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3335087 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
بین الاقوامی گروپ:سعودی حکومت نے آیت اللہ شیخ باقر النمر کی سزائے موت کے خلاف کئے جانے والے مظاہروں کو کچلنے کے لئے فوجیوں کو بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ مشرقی شہر العوامیہ روانہ کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 3305901 تاریخ اشاعت : 2015/05/20
بین الاقوامی گروپ: ماہ رجب کی پہلی تاریخ وہ مبارک تاریخ ہے کہ جب فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنے بابرکت اور پر نور وجود سے عالمی ہستی کو روشن و منوّر کیا ۔ پروردگارا ہم اس مبارک دن کے موقع پرتجھ سے دعا کرتے ہیں کہ راہ مستقیم کی ہدایت و رہنمائی کرنے والے محمّد (ص) و آل محمّد (ص) پر درود بھیج اور ہماری آنکھوں سے غفلت و جہالت کے پردے ہٹادے تاکہ معرفت کے نور کے ساتھ ہم تیرے پاک اولیاء کے راستے پرچل سکیں۔
خبر کا کوڈ: 3184427 تاریخ اشاعت : 2015/04/21
بین الاقوامی گروپ:جمعرات کی شام جرمنی کے شہر برلن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے جرمنی میں مقیم سیکڑوں مسلمانوں نے آیت اللہ باقر النمر کے لئے سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 1463253 تاریخ اشاعت : 2014/10/24
بین الاقوامی گروپ: «امامزاده ابراهیم ابن باقر (ع)» کی نئی تعمیر شدہ عمارت «گنجه» شہر میں آزربایجان کے صدر الهام علیف کے زریعے سے افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1462161 تاریخ اشاعت : 2014/10/20
بین الاقوامی گروپ:کوئٹہ علمدار روڑ کی مختلف مساجد میں مجلس عزا میں سیرت امام پر تقاریر کی گئیں
خبر کا کوڈ: 1456542 تاریخ اشاعت : 2014/10/03