ایکنا: بین الاقوامی میڈیا کے مطابق "حنظلہ" نامی کشتی، جو "آزادی کے بیڑے" (Freedom Flotilla) کا حصہ ہے، اٹلی کے شہر سیراکوزا (سیسیلی) کی بندرگاہ سے محاصرہ توڑنے کے لیے غزہ کی طرف روانہ ہو چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518814 تاریخ اشاعت : 2025/07/16
ایکنا: فلسطین حامی ایکٹویسٹوں نے وائٹ ہاوس کو محاصرے میں لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516552 تاریخ اشاعت : 2024/06/10
ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی؛
ایکنا تھران: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی نے ایک بیان میں پارا چنار محاصرے اور مظالم کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515322 تاریخ اشاعت : 2023/11/21
ایکنا قدس: صہیونی فورسز نے عبرانی عید کے بھانے الخلیل شھر میں مسجد ابرھیمی کا محاصرہ کرکے نمازیوں کو داخلے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514967 تاریخ اشاعت : 2023/09/18
بین الاقوامی گروپ:یمن کے عوام نے صنعا میں روس کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے مطالبہ کیا ہےکہ روس سعودی عرب کے مسلط کردہ محاصرے کو توڑنے کےلئے کوشش کرے
خبر کا کوڈ: 3422901 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
بین الاقوامی گروپ:داعش دہشتگرد گروہ کے سرغنہ ابوبکرالبغدادی کو عراق اور شام کے سرحدی علاقے میں واقع ایک گاؤں میں محاصرے میں لے لیاگیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1465842 تاریخ اشاعت : 2014/10/31