ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی سفارت خانے آمد/ عمران خان نے بھی تعزیتی پیغام جاری کردیا
خبر کا کوڈ: 3516426 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثے میں وفات پر سوگ کا اعلان کیا جس دوران قومی پرچم سرنگوں کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516418 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا عراق: شمالی عراق میں مسیحی برادری کی شادی تقریب میں آگ لگنے اور بڑے جانی نقصان پر جشن تقریبات معطل کرکے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515022 تاریخ اشاعت : 2023/09/28
بین الاقوامی گروپ: ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے منی واقعے پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کے نااہل اور نالائق حکام کو اس دردناک حادثے کا اصلی ذمہ دار قراردیا اور اسلامی جمہوریہ ایران میں تین دن تک عام سوگ اور عزا کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3367149 تاریخ اشاعت : 2015/09/25
بین الاقوامی گروپ:امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا ایران سوگ وار ہے/ پاکستان میں کل یوم شہادت منایا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3325845 تاریخ اشاعت : 2015/07/08
بین الاقوامی گروپ: شہر میں کالعدم تنطیم کی آزادانہ ریلی لمحہ فکریہ ہے ۔ سید رضا آغا
خبر کا کوڈ: 3308017 تاریخ اشاعت : 2015/05/26
بین الاقوامی گروپ: دو دن قبل مجلس وحدت مسلمین کے رہنما اور شہرپاراچنارمیں آیت اللہ سیستانی کےنمائندے علامہ عرفانی کو اسلام آباد میں شہیدکیا گیا
خبر کا کوڈ: 2612563 تاریخ اشاعت : 2014/11/28