نظام مصطفٰی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: لاہور میں نظام مصطفٰی ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ متحدہ مجلس عمل جیسا دینی جماعتوں کا اتحاد موثر سیاسی کردار ادا کرنے کیلئے ضروری ہے، دہشتگرد، کفر اور شرک کے نعرے لگانے والوں نے اسلام دشمنوں اور یہودی ایجنٹوں کا کردار ادا کیا ہے۔ یمن سعودی عرب تنازع میں حکومت پارلیمنٹ کی متفقہ قرارداد کی روشنی میں اپنی غیر جانبداری برقرار رکھے۔
خبر کا کوڈ: 3176829    تاریخ اشاعت : 2015/04/20