رسول اللّه (ص) فرماتے ہیں: «قُل الحَقَّ، وَلا تَأخُذکَ فی اللّه ِ لَومُةُ لائِمٍ» حق بات کہو اور راه خدا میں کسی کی ملامت سے نہ ڈرنا. [حلیة الأولیاء: ۱/ ۲۴۱]
خبر کا کوڈ: 3517077 تاریخ اشاعت : 2024/09/10
امام حسین(ع) فرماتے ہیں: «لا تَتَكَلَّمَنَّ فيما لا يَعنيكَ فإنّي أخافُ علَيكَ الوِزرَ، و لا تَتكَلَّمَنَّ فيما يَعنيكَ حتّى تَرى لِلكلامِ مَوضِعا» هرگز سخن بيهوده مت کہو؛ کیونکہ تھمارے لیے گناہ کا خطرہ موجود ہے اور درست بات بھی مت کرو مگر اس کی جگہ پر۔ [ميزان الحكمه، جلد۱۰، صفحه ۱۹۰]
خبر کا کوڈ: 3517070 تاریخ اشاعت : 2024/09/09
بین الاقوامی گروپ:ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل کا کہنا ہے شام کے حوالے سے پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے کہ اسلام آباد حکومت شام کے مسئلے کا حل بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے چاہتی ہے
خبر کا کوڈ: 3416476 تاریخ اشاعت : 2015/10/30