موکب راستے

موکب راستے

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اربعین کے پیدل سفر کے راستے میں، عمود 706 پر واقع سب سے بڑے قرآنی خیمے میں ہر شب عزاداری ،قرانی محفل سید مہدی خضری کی تقریر اور حسن شالبافان کی نوحہ خوانی کے ساتھ منعقد ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518967   تاریخ اشاعت : 2025/08/11

ایکنا: قرآنی علمی کمپلیکس، جو آستانہ مقدس عباسی کے زیرِ انتظام ہے، نے مسلسل تیسرے سال زائرین اربعین حسینی کے راستے میں "امیر القراء" (قاریوں کے سردار) نامی موکب کا افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518961   تاریخ اشاعت : 2025/08/10

ایکنا: اربعین حسینی کے قریب، کربلاء جانے والے راستے زائرین کی خدمت میں مصروف موکبوں سے آباد کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518907   تاریخ اشاعت : 2025/07/31

ایکنا: آستان مقدس عباسی کے تعاون سے ۲۸ صفر کے حوالے سے نجف کے راستوں پر موکب لگائے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517035   تاریخ اشاعت : 2024/09/03

ایکنا: جامعه المصطفی کے بین الاقوامی قرآء اباعبدالله الحسین(ع) کے اربعین پر موکبوں میں محافل میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517005   تاریخ اشاعت : 2024/08/29

ایکنا:ایرانی حکام کے مطابق چہلم کے بعد بھی تین دن تک ایرانی موکبوں کی خدمات جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516968   تاریخ اشاعت : 2024/08/23

موکب نداءالاقصی ستون ۸۳۳ نجف ٹو کربلا کے راستے پر ان لوگوں کا موکب ہے جو عشق امام حسین ع اور مظلومین غزہ کی حمایت سے سرشار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516964   تاریخ اشاعت : 2024/08/23

ایکنا: موکب «نداء الاقصی» میں علما و دانشوروں کی موجودگی میں فلسطینی سے یکجہتی کا اظھار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516953   تاریخ اشاعت : 2024/08/21

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ہزاروں زائرین پاکستان کے مختلف شہروں سے کوئٹہ سے ہوتے ہوئے ایران و عراق کی طرف سفر کرتے ہیں جہاں عوام کی ان سے محبت دیدنی ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516948   تاریخ اشاعت : 2024/08/20

ایکنا: اربعین حسینی موکب انچارج کے مطابق نجف تا کربلاء راستے پر چالیس فیصد سے زاید موکب فعال ہوچکے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516918   تاریخ اشاعت : 2024/08/14

ایکنا: ادارہ صحت وزارت قم کے سربراہ کے مطابق موکب منتظمین صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3516861   تاریخ اشاعت : 2024/08/04

ایکنا: اربعین خدمات رسانی کمیٹی کے مطابق تین ہزار ۵۰۰ ایرانی اور ۴۰ هزار عراقی موکب اول صفر سے خدمت رسانی کا کام شروع کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516792   تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا عراق: سوشل میڈیا پر وایرل ویڈیوز سے اندازہ ہوتا ہے کہ اربعین کے اختتام پر میزبان خاصا اداس ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514913   تاریخ اشاعت : 2023/09/09

ایکنا کربلاء: بڑے جلوس عزا نے کربلا کے بین الحرمین میں قرآن سے محبت کی شاندار نمایش پیش کردی۔
خبر کا کوڈ: 3514910   تاریخ اشاعت : 2023/09/08

کربلا کے راستے میں عیسائی بھی زائرین اربعین امام حسین (ع) کی خدمت میں سرگرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514908   تاریخ اشاعت : 2023/09/07

اربعین کے راستے میں موکب نداء الاقصی کا پیغام قبلہ اول کی یاری ہے جو عمود 833 کے ساتھ واقع ہے اس موکب میں سالار شہداء کے نقش قدم پر فلسطین کی نصرت پر تاکید کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514883   تاریخ اشاعت : 2023/09/03

زائرین اربعین کے ہمراہ؛
اربعین، انسانی عشق محبت کا عظیم ترین جلوہ گاہ بن چکا ہے جہاں ننھے زائرین بھی خدمت امام حسین(ع) میں پیش پیش ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514845   تاریخ اشاعت : 2023/08/27

ایکنا کربلا: عراقی حکام کے مطابق کربلا معلی میں زائرین کی خدمت رسانی کے لیے دوسو ماتمی ہیت اور انجمنیں خدمات انجام دیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3514665   تاریخ اشاعت : 2023/07/24

ایکنا تہران - آستانہ حسینی سے وابستہ دارالقرآن الکریم کے تعاون سے اربعین کے راستے قرآنی مواکب کا اہتمام کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3512682   تاریخ اشاعت : 2022/09/09