یوم القدس: عروس البلاد ممبئی میں
ایکنا، دہلی: عروس البلاد شہر ممبئی میں یوم القدس کے موقع پر ایک پُرجوش احتجاجی جلوس نکالا گیا، جو خوجہ مسجد سے شروع ہو کر کیسر باغ حال میں اختتام پذیر ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518236 تاریخ اشاعت : 2025/03/29
مسجد "ایرانیان" مغل مسجد ممبئی میں
ایکنا تھران: ممبئی کے جلسے میں کثیر تعداد میں علماء مہاراشٹرا و شہر ممبئی نے شرکت کی اور انہدام جنت البقیع کے انہدام کے سو سال مکمل ہونے اور ابھی تک اس کی تعمیر نہ ہونے پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 3514226 تاریخ اشاعت : 2023/05/03