تلاوت

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: حسین فردی و حبیب صداقت، دو نامور ایرانی قراء نے اس خصوصی اجلاس میں تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518596    تاریخ اشاعت : 2025/06/04

ایکنا: نور تهران تواشیح گروپ نے مسجدالنبی(ص) میں سوره مبارکه احزاب کی گروپ میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518586    تاریخ اشاعت : 2025/06/02

ایکنا: طارق عبدالباسط عبدالصمد، استاد عبدالباسط کے صاحبزادے نے، معروف مصری قاری مصطفی اسماعیل کے بڑے بیٹے کے سوگ کی مجلس میں قرآن کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518566    تاریخ اشاعت : 2025/05/30

نغمہ وحی
ایکنا: شور و غل سے لبریز اس دنیا میں ایکنا دلوں کے سکون کے لیے قرآنی آیات کی دلنشین تلاوت کا اہتمام کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518555    تاریخ اشاعت : 2025/05/27

ایکنا: حمید جلیلی، کاروان نور کے رکن نے ایرانی حجاج کی محفل میں سورہ مبارکہ انعام کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518552    تاریخ اشاعت : 2025/05/27

استاد کی یاد میں؛
ایکنا: سید سعید کو سورہ مبارکہ یوسف (ع) کی بے نظیر اور شاہکار تلاوت کی بنیاد پر "سلطان القراء" کا لقب دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518540    تاریخ اشاعت : 2025/05/26

ایکنا: نور قرآنی کارواں کے رکن مهدی صلاحی، نے مدینہ منورہ میں ایک قرآنی محفل میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518538    تاریخ اشاعت : 2025/05/25

ایکنا: کاروان قرآنی نور کے رکن، محمدمهدی شیخ‌الاسلامی نے مدینہ منورہ میں دعائے کمیل کی بابرکت محفل کے آغاز سے قبل ایرانی حجاج کے اجتماع میں کلامِ مجید کی آیات کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518528    تاریخ اشاعت : 2025/05/24

ایکنا: حمید جلیلی، جو کاروانِ قرآنی نور کے رکن ہیں، نے سرزمین وحی (حجاز مقدس) میں موجود ایرانی حجاج کے اجتماع میں سورہ مبارکہ انعام کی آیات کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518526    تاریخ اشاعت : 2025/05/23

ایکنا: نامور ایرانی قاری اور کاروان قرآنی نور کے رکن نے بیت اللہ الحرام کے زائرین کے مجمع میں آیاتِ کلام اللہ مجید کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518514    تاریخ اشاعت : 2025/05/21

حامد ولی‌زادہ؛
ایکنا: بین الاقوامی قاری اور کاروانِ قرآنی نور کے رکن حامد ولی‌زادہ نے کہا ہے کہ جو قاری قرآن، کاروانِ قرآنی نور کا حصہ ہوتا ہے، اُس پر ایسی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جنہیں بہرصورت انجام دینا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3518502    تاریخ اشاعت : 2025/05/19

سربراہ کاروان قرآنی نور
ایکنا: بین الاقوامی قاری اور کاروانِ قرآنی نور کے سربراہ محمد جواد کاشفی نے کہا ہے کہ اس سال حج ۱۴۰۴ کے لیے قرآنی نور کاروان میں ۲۰ افراد شامل ہیں اور حج کے دوران مکہ مکرمہ قرآنی محافل منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3518482    تاریخ اشاعت : 2025/05/14

ایکنا: مصر کی وزارتِ اوقاف نے معروف مصری قاری شیخ حمدی الزامل کی برسی کے موقع پر ان کی تلاوت وں کو دوبارہ نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518481    تاریخ اشاعت : 2025/05/14

جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری محمدصدیق منشاوی، کی تلاوت سن سکتے ہیں، سوره قاف آیات 31 الی 34
خبر کا کوڈ: 3518474    تاریخ اشاعت : 2025/05/12

جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری علی الفرج کی تلاوت سنیئے جسمیں انہوں نے سورہ مریم کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518461    تاریخ اشاعت : 2025/05/10

ایکنا: تلاوت آیات ۱۶ تا ۲۱ سوره یوسف(ع)سوره «علق» سیدپارسا انگشتان کی آواز میں سن سکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518453    تاریخ اشاعت : 2025/05/09

ایکنا: مسجد رحمتیہ تہران میں سیدمحمد حسینی‌پور کی تلاوت + آڈیو و تصاویر
خبر کا کوڈ: 3518423    تاریخ اشاعت : 2025/05/04

نوائے وحی
ایکنا: مجموعه «نوائے وحی» خوبصورت ترین آیات سے معنوی سفر کی دعوت دی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518409    تاریخ اشاعت : 2025/05/01

جنتی نغمے؛
ایکنا: اس ویڈیو میں مصری قاری حسین منصور، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سورہ بقرہ کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518384    تاریخ اشاعت : 2025/04/26

ایکنا: سید مکاوی معروف مصری قاری اور مناجات خواں ہے جو 28 سال گزرنے کے بعد بھی دلوں میں زندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518369    تاریخ اشاعت : 2025/04/23