ایکنا: مصر کی اعلی اسلامی کونسل نے خبر دی ہے کہ نامور مصری قاریوں کی تلاوت سوشل میڈیا سے نشر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517646 تاریخ اشاعت : 2024/12/16
جنتی نغمے؛
ایکنا: اس ویڈیو میں قاری احمد ابوالمعاطی، کی تلاوت سوره مبارکه نازعات سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517638 تاریخ اشاعت : 2024/12/14
ایکنا: مصری قاری عبدالعزیز کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں انہوں نے آیت ۱۸۵ سوره بقره کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517623 تاریخ اشاعت : 2024/12/12
ایکنا: ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری مهدی غلامنژاد، نے اختتامی تقریب میں آیات ۹ تا ۱۵ سوره اسراء و آیات ۴۰ تا ۴۶ سوره نازعات کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517613 تاریخ اشاعت : 2024/12/10
ایکنا – ویڈیو میں آیات ۷۸ تا ۸۱ سوره شعرا کی تلاوت مصری قاری عبدالفتاح طاروطی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔.
خبر کا کوڈ: 3517596 تاریخ اشاعت : 2024/12/08
ایکنا: ایرانی قاری رضا محمدپور، نے خصوصی قرآنی نشست میں سوره «صف» و سوره «نصر» کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517580 تاریخ اشاعت : 2024/12/04
ہادی موحد امین نے حسینیہ امام خمینی (رح) میں حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی عزاداری کی پہلی رات کے موقع پر رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں سورہ مبارکہ فصلت کی آیات کی تلاوت کی
خبر کا کوڈ: 3517572 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
ایکنا: طارق عبدالصمد، نے انٹرویو میں معروف قاری کی خصوصیات کا ذکر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517566 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
جنتی نغمے؛
ایکنا: اس کلیپ میں مصری قاری خلیل الحصری، کی سوره احزاب کی تلاوت سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517563 تاریخ اشاعت : 2024/12/02
ایکنا: قرآنی محقق کا کہنا تھا کہ قاری کی تلاوت وحی کو مکمل کرتی ہے اور جب مخاطب سنتا ہے تو گویا وحی کو سنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517555 تاریخ اشاعت : 2024/12/01
مصری افسانوی شخصیت کی برسی
ایکنا: استاد عبدالباسط عبدالصمد،جس نے اسلامی دنیا میں تلاوت کی ایک انقلابی روایت قائم کی۔
خبر کا کوڈ: 3517553 تاریخ اشاعت : 2024/12/01
ایکنا: قرآنی محقق: تلاوت قرآن تزکیہ کے علاوہ اچھی آواز سے بہترین انداز میں مخاطب پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517548 تاریخ اشاعت : 2024/11/30
ایکنا: لیبیائی حافظ «صهیب محمد عبدالکریم جبریل»، کی سورہ مائدہ کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517533 تاریخ اشاعت : 2024/11/27
ایکنا: استاد محمود خلیل الحصری کی بیٹی نے والد کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عاشق قرآن اور خادم قرآن تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517526 تاریخ اشاعت : 2024/11/26
جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری حسین منصور، کی یادگارہ تلاوت سوره فصلت کی سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517508 تاریخ اشاعت : 2024/11/23
ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری قاسم مقدمی نے «شهدائے جبهه مقاومت» میم میں آیات ۵ تا ۱۰ سوره مبارکه «قصص» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517505 تاریخ اشاعت : 2024/11/23
ایکنا: ایرانی قاری حمیدرضا احمدیوفا نے «شهدائے جبهه مقاومت» کے حوالے سے آیات ۶ تا ۱۳ سوره مبارکه «صف» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517493 تاریخ اشاعت : 2024/11/20
ایکنا: قاری «جعفر بن عبدالرزاق السعدی» کی سوره آل عمران کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517491 تاریخ اشاعت : 2024/11/20
ایکنا: بین الاقوامی قاری احمد ابوالقاسمی نے سوره مبارکه آلعمران کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517486 تاریخ اشاعت : 2024/11/19
ایران کے بین الاقوامی قاری حامد علیزاده،نے آیات ۱۹۶ تا ۲۰۶ سوره «اعراف» کی تلاوت حرم رضوی میں کی ہے جسکو ایکنا نیوز نے وائرل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517472 تاریخ اشاعت : 2024/11/17