ایکنا ڈھاکہ: آٹھ سالہ بنگلہ دیشی بچے نے کم ترین مدت میں حفظ قرآن مکمل کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3515395 تاریخ اشاعت : 2023/12/02
ایکنا بشکیک: کرغیزستان کے قاری عبدالله ایدوسوف نے حفظ قرآن میں حیرت انگیز صلاحیت سے سب کو حیرت زدہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3514855 تاریخ اشاعت : 2023/08/29
کربلا معلی میں مزارات اور زیارت گاہوں کے درمیان مقابلے میں ایرانی قاری جو حرم مطهر شاهچراغ(ع) شیراز سے ایرانی کی نمایندگی کررہے ہیں انہوں نے آیات ۳۵ تا ۳۷ سوره نور کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514615 تاریخ اشاعت : 2023/07/15
بین الاقوامی گروپ: کم عمر اور معذور سوڈانی حافظ «احمد عثمان محمد عمر» نے بائیس پاروں کو حفظ کرلیا
خبر کا کوڈ: 3503367 تاریخ اشاعت : 2017/08/06
بین الاقوامی گروپ:مختلف مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے پاکستان کو ’لبرل ملک‘ قرار دینے پر وزیراعظم نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 3447576 تاریخ اشاعت : 2015/11/13
بین الاقوامی گروپ: سومالیہ کے قاری عبدالصمد بنعمر محمد کو کم عمر ترین قاری کا اعزاز حاصل ہے
خبر کا کوڈ: 3444841 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن کے ماہر دانشور کا کہنا ہے کہ مصر اور اردن میں دس لاکھ حافظ قرآن کی تربیت کے پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3443318 تاریخ اشاعت : 2015/11/04
بین الاقوامی گروپ: حافظ ان قرآن کا سالانہ اجتماع «معا نرتقی»(ملکرآگے بڑھیں) کے عنوان کے ساتھ وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3443315 تاریخ اشاعت : 2015/11/04
بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیاء کے حفظ مقابلوں میں ایرانی نمائندے اپنی کارکردگی سے خوش اورمطمین نظر آتا ہے
خبر کا کوڈ: 3357728 تاریخ اشاعت : 2015/09/04
بین الاقوامی گروپ: انیسویں بین الاقوامی قرانی مقابلوں میں ججز کے اعلان کے مطابق سعودی حافظ قرآن مقام اول کے حصول میں کامیاب رہا
خبر کا کوڈ: 3326122 تاریخ اشاعت : 2015/07/10
بین الاقوامی گروپ:امیر جماعت الدعوۃ کا اجتماع میں خطاب میں کہنا تھا کہ جہاد کو دہشت گردی قرار دیا جا رہا ہے اور دہشت گردی کے نام پر عالمی سازشیں کی جا رہی ہیں، نائن الیون کے بہانے امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے افغانستان پر حملہ کیا، 13سال جاری رہنے والی اس جنگ میں اسے بدترین شکست کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2615268 تاریخ اشاعت : 2014/12/05
بین الاقوامی گروپ:امیرجماعة الدعوۃ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بیرونی قوتیں مسلمانوں کو آپس کے لڑائی جھگڑوں اور فسادات میں الجھانا چاہتی ہیں۔ فرقہ واریت امت مسلمہ کیلئے زہر قاتل ہے
خبر کا کوڈ: 2613422 تاریخ اشاعت : 2014/11/30
بین الاقوامی گروپ: اسلام آباد میں منعقدہ ان مقابلوں میں اٹھارہ سو طلباء اور طالبات شریک تھیں
خبر کا کوڈ: 1452473 تاریخ اشاعت : 2014/09/22
بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والا آٹھ سالہ حافظ قرآن دبئی میں اٹھارویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428235 تاریخ اشاعت : 2014/07/11