ایکنا: قرآن ی کمپلیکس میں ایک ہفتے کے لیے خطی نسخوں کی مرمت کے کورس رکھا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516779 تاریخ اشاعت : 2024/07/22
کربلا کے قاریوں کا تعارف
ایکنا: معرکہ کربلا میں وہ لوگ نجات اور سعادت پر فائز ہوئے جو قرآن ی شناخت رکھتے تھے جنہوں نے نے امام وقت اور قرآن ناطق؛ امام زمان کے ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516753 تاریخ اشاعت : 2024/07/17
ایکنا: وزیر داخلہ کے مطابق نطارت کا مقصد ان قرآن کو غلطیوں سے پاک شائع کرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516749 تاریخ اشاعت : 2024/07/16
اردو زبان قراء انجمن سربراہ کا پیغام؛
ایکنا: اردو زبان طلباء و قرآء انجمن سربراہ نے کہا ہے کہ امام حسین (ع) نے عاشورا کی رات قرآن کو توجہ کا مرکز قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516747 تاریخ اشاعت : 2024/07/16
ایکنا: ایرانی کلچر سنٹر اور ادارہ تبلیغات اسلامی کے تعاون سے میانمار اور تھائی لینڈ میں دوسرے قرآن ی مرکز کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516743 تاریخ اشاعت : 2024/07/15
ایکنا: اوقاف اور خیراتی امور کی تنظیم کے مرکز برائے قرآن ی امور کے سربراہ نے اس سال اگست کے شروع میں روس میں ہونے والے بین الاقوامی قرآن ی مقابلوں میں ایران کے جج اور قاری کو بھیجنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516725 تاریخ اشاعت : 2024/07/12
ایکنا: بین الاقوامی قاری حمید رضا احمدی نے حرم عباسی کی قرآن ی اسمبلی کے قرآن ی پروگراموں کے مرکز کے امیر القرا کے منصوبے کی تعریف کی۔
خبر کا کوڈ: 3516718 تاریخ اشاعت : 2024/07/12
ایکنا: قرآن کریم نے اپنی بعض آیات میں ایسے اشارے دئے ہیں جن سے حسین بن علی (ع) کی شخصیت کا حوالہ مانا جاسکتا ہے یا کم از کم اس شخصیت کو اس آیت کی واضح مثال کے طور پر سمجھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516716 تاریخ اشاعت : 2024/07/10
حجت الاسلام حسینی نیشابوری نے اقنا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا:
ایکنا: سازمان فرهنگ و ارتباطات اسلامی کے بین الاقوامی قرآن و تبلیغی مرکز کے سربراہ نے رسالات اللہ منصوبے کو ایران اور عالم اسلام کی قرآن ی صلاحیتوں کی معلومات ، ہم آہنگی اور مضبوطی کی سمت میں ایک سٹریٹجک منصوبہ قرار دیا جو کہ تین مرحلوں میں مکمل کیا گیا ہے۔ اب تک کے مراحل جن میں صلاحیتوں کی معلومات، قرآن ی سفارت کاری اور دنیا بھر میں قرآن ی مراکز کی نیٹ ورکنگ اور اس کے اگلے مراحل شروع کرنے کی منصوبہ بندی بھی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516714 تاریخ اشاعت : 2024/07/10
ایکنا: اردن کی اوقاف کی وزارت نے حفظ قرآن کے سمر کورسز کو سراہتے ہوئے ان کورسز میں بچوں اور نوعمروں کی موجودگی کو شدت پسندی کی طرف رجحان میں کمی کا ایک سبب قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516713 تاریخ اشاعت : 2024/07/09
ایکنا: قاری قرآن اور مصر کی قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی احمد رفعت کی موت کی سوشل نیٹ ورکس پر بڑے پیمانے پر عکس بندی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516710 تاریخ اشاعت : 2024/07/09
جنتی نغمے
ایکنا: ذیل میں، آپ مصر کے مشہور قاری شیخ محمود محمد رمضان کی سورہ مبارکہ فاطر سے متعلق لازوال تلاوت کا ایک حصہ سنیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516708 تاریخ اشاعت : 2024/07/09
ایکنا: لیبیا کے حفظ قرآن کے بین الاقوامی مقابلے کا بارہواں دور 9 جولائی بروز منگل اس ملک کے دارالحکومت طرابلس میں 62 ممالک کے نمائندوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516703 تاریخ اشاعت : 2024/07/08
ایکنا: امام حسین علیہ السلام کی مظلومیت قرآن کریم کی وہ چند آیات کے لیے مثال بن سکتی ہے جو مظلوموں کے حقوق کے دفاع کے لیے کھڑی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516702 تاریخ اشاعت : 2024/07/07
ایکنا: دارال قرآن آستان مقدس حسینی نے روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے صحن میں تیسرے بین الاقوامی مقابلے جوفاء اور تلاوت قرآن کریم انعام کربلا کی اختتامی تقریب منعقد کی اور جیتنے والوں کے نام اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516698 تاریخ اشاعت : 2024/07/07
ایکنا: ترکی کے صوبے قیصری میں قرآن مجید کے تحفظ کے ایک مرکز پر اس شبہ میں حملہ کیا گیا کہ یہ شامی مہاجرین سے تعلق رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516697 تاریخ اشاعت : 2024/07/06
ایکنا: ملائیشیا کے وزیر مذہبی امور نے قرآن ی تعلیم اور حفظ کی ترقی اور قرآن ی مراکز کی توسیع کے لیے اپنے ملک کے عزم پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516690 تاریخ اشاعت : 2024/07/06
قرآن میں یہودی
ایکنا: قرآن کریم نے مذہبی نصوص میں تحریف کرنے والے یہودیوں کے ایک گروہ کا تعارف کرایا ہے، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے بھی آپ کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516684 تاریخ اشاعت : 2024/07/05
ایکنا: الازہر، مصر میں غیر ملکی طلبہ کے لیے تعلیمی مرکز نے مصر میں غیر ملکی طلبہ کے لیے بین الاقوامی قرآن ی مقابلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516683 تاریخ اشاعت : 2024/07/05
ایکنا: مینوفیا صوبے سے تعلق رکھنے والی ایک نابینا مصری خاتون شیخہ صبیحہ، جس نے بڑھاپے میں قرآن سیکھا اور حفظ کیا، نے اپنی زندگی اپنے آبائی شہر کی خواتین اور بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم کے لیے وقف کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516676 تاریخ اشاعت : 2024/07/03