قرآن - صفحہ 13

قرآن - صفحہ 13

IQNA

ٹیگس
ایکنا: پچیس جلدی تفسیر الجزایری سیاست داں اور مفکر شیخ «ابوجره سلطانی» کی کاوش سے لکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517450   تاریخ اشاعت : 2024/11/13

ایکنا: متولی حرم مطهر شاهچراغ(ع) نے ساتویں بین الاقوامی کانگریس کے اہتمام کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517448   تاریخ اشاعت : 2024/11/13

ایکنا: مفسرین آیت «هُوَ الَّذِى خَلَقَكُم مِّن طِينٍ ثُمَّ قَضىَ أَجَلًا وَ أَجَلٌ مُّسَمًّى عِندَهُ» بارے مختلف رائے رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517442   تاریخ اشاعت : 2024/11/12

ایکنا: بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے تیس ممالک سے قرآء شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517433   تاریخ اشاعت : 2024/11/11

ایکنا: کویت قرآنی ایوارڈ ۱۳ تا ۲۰ نومبر کو وزارت اوقاف و امور اسلامی کویت کے تعاون سے منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517428   تاریخ اشاعت : 2024/11/10

آیت‌الله کعبی:
ایکنا: مجلس خبرگان کے رکن نے استکبار سے مقابلے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس کی جڑیں جہاد فی سبیل اللہ میں رکھی ہیں کیونکہ استکبار ترقی، انصاف، استقلال کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517393   تاریخ اشاعت : 2024/11/04

ایکنا: حماس کارکن شهید یحیی سنوار کے حفاظ کرام سے لگاو کو بیان کرتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517392   تاریخ اشاعت : 2024/11/03

ایکنا: وزارت مذہبی امور Kemenag اور اسلامی یونیورسٹی UIN کے تعاون سے سیریبون زبان میں قرآن کا ترجمہ اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517379   تاریخ اشاعت : 2024/11/02

ایکنا: آستانہ عباسی کے تعاون سے نجف اشرف میں ہفتہ وار قرآت کلاسز منعقد کی گئیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517377   تاریخ اشاعت : 2024/11/02

ایکنا: بچیوں کا گروپ ایک تباہ شدہ مکان کے ملبے پر قرآن سیکھ رہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517371   تاریخ اشاعت : 2024/10/31

ایکنا: عزت الرشق نے غزہ کی بدترین حالت میں غزہ کی خواتین کے قرآن سے لگاو کو سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517367   تاریخ اشاعت : 2024/10/30

ایکنا: کرامت رضوی فاونڈیشن کی جانب سے پانچ هزار جلد قرآن مجید اور مفاتیح الجنان، حرم مطهر رضوی سے لبنان ارسال کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3517362   تاریخ اشاعت : 2024/10/29

ایکنا: بوسنائی زبان میں مترجمین کا پوری توجہ قرآنی پیغام منتقل کرنا تھا مگر وقت کے ساتھ ان کی ظریف نکات کی منتقلی پر بھی توجہ دی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517359   تاریخ اشاعت : 2024/10/29

ایکنا: ملک فهد پبلیکیشن اپنے قیام سے لیکر اب تک بیالس سالوں میں درجنوں زبانوں میں تین سو ملین قرآن شایع کرچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517349   تاریخ اشاعت : 2024/10/27

انفرادی اخلاق/ آفات زبان 14
ایکنا: دوسروں کی باتوں کی حفاظت امانتداری ہے اور اسکو کسی دوسرے کے سامنے فاش کرنا چغلخوری ہے.
خبر کا کوڈ: 3517346   تاریخ اشاعت : 2024/10/27

انفرادی اخلاق/ آفات زبان 14
ایکنا: دوسروں کی باتوں کی حفاظت امانتداری ہے اور اسکو کسی دوسرے کے سامنے فاش کرنا چغلخوری ہے.
خبر کا کوڈ: 3517346   تاریخ اشاعت : 2024/10/27

ایکنا: ابوالفضل بیہقی (فارسی نثر کے علمبردار) کی یاد کے دن کے موقع پر، آستان قدس رضوی کی 221 ویں علمی اور ثقافتی تقریب کا انعقاد خراسان رضوی میں ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517335   تاریخ اشاعت : 2024/10/24

انڈونیشیاء میں ایرانی سفیر:
ایکنا: ایرانی سفیر نے ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ قرآنی سفارتی کاری بہترین ڈیپلومیسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517334   تاریخ اشاعت : 2024/10/24

انفرادی اخلاق/ آفات زبان 13
ایکنا: اسلام میں گالی گلوچ کی شدید مذمت کی گیی ہے اور یہانتک کہ کہا گیا ہے کہ مشرکین تک کے خداوں کو گالی گلوچ درست نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517331   تاریخ اشاعت : 2024/10/24

ایکنا: فٹبال کلب شاختار ڈونسک کے مراکشی نژاد کھلاڑی «علاء غرام»، کی ہوائی جہاز میں تلاوت کی ویڈیو کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517326   تاریخ اشاعت : 2024/10/23