قرآن - صفحہ 19

قرآن - صفحہ 19

IQNA

ٹیگس
قرآن میں یہودی
ایکنا: قرآن کریم نے مذہبی نصوص میں تحریف کرنے والے یہودیوں کے ایک گروہ کا تعارف کرایا ہے، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے بھی آپ کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516684   تاریخ اشاعت : 2024/07/05

ایکنا: الازہر، مصر میں غیر ملکی طلبہ کے لیے تعلیمی مرکز نے مصر میں غیر ملکی طلبہ کے لیے بین الاقوامی قرآنی مقابلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516683   تاریخ اشاعت : 2024/07/05

ایکنا: مینوفیا صوبے سے تعلق رکھنے والی ایک نابینا مصری خاتون شیخہ صبیحہ، جس نے بڑھاپے میں قرآن سیکھا اور حفظ کیا، نے اپنی زندگی اپنے آبائی شہر کی خواتین اور بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم کے لیے وقف کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516676   تاریخ اشاعت : 2024/07/03

ایک مصری قرآنی عالم نے تحقیق کی
ایکنا: خانہ آبادی کے عظیم مقاصد ہیں اور قرآن کریم نے خاندانی تعلقات کی مضبوطی کے اظہار کے لیے بہت سے الفاظ استعمال کیے ہیں جن میں "نسل کی حفاظت" اور "نسب کی حفاظت" شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516675   تاریخ اشاعت : 2024/07/03

ایکنا: حجۃ الاسلام و المسلمین ابوالفضل صبوری کی تحریر کردہ قرآنی کتاب "عظیم ترین پیغام" ایمیزون ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516673   تاریخ اشاعت : 2024/07/02

ایکنا: شیخ شحات محمد انور کی قرائت میں کئی اوج و عروج ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ مصر کے ممتاز قاریوں کے برعکس انہوں نے اپنی قرائت میں زیادہ مسرت بخش آواز اور خوشی کا ماحول پیدا کرنے والی دھنوں کا استعمال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516672   تاریخ اشاعت : 2024/07/02

ایکنا: بعض محققین کے مطابق جرمنی کے ماہر اسلام ڈینیئل ایلن بروبکر نے اپنی کتاب "قرآنی نسخوں میں تضادات" میں قرآن کے ابتدائی نسخوں میں تحریف اور اختلافات کی موجودگی کے حوالے سے ایک واضح طریقہ کار کی غلطی کی ہے اور اپنے غلط مفروضوں کے ساتھ غلط نتیجے پر پہنچے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516661   تاریخ اشاعت : 2024/06/30

ایکنا: مانچسٹر یونائیٹڈ کی یوتھ ٹیم کے کھلاڑی عامر ابراہیموف کی تلاوت کرنے والی ویڈیو کو سوشل نیٹ ورک کے صارفین کے وسیع ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516659   تاریخ اشاعت : 2024/06/30

قرآن میں اولی الامر
ایکنا: پیغمبر (ص) کے مشن کے آخری اہم پیغام کا موضوع کیا تھا، جسے خداوند عالم نے ڈر اور تسلی کے ساتھ پہنچانے کا حکم دیا؟
خبر کا کوڈ: 3516658   تاریخ اشاعت : 2024/06/30

ایکنا: العمارہ شہر کی ایک معمر عراقی خاتون نے اپنا چھوٹا سا گھر قرآن کی تعلیم کے لیے وقف کر دیا ہے اور اسے قرآنی درسگاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516655   تاریخ اشاعت : 2024/06/29

ایکنا: افریقی قرآن مقابلے کا پہلا دور اس سال اکتوبر میں سلام ٹی وی چینل یوگنڈا پر منعقد کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3516654   تاریخ اشاعت : 2024/06/29

اولی الامر قرآن میں
ایکنا: آیه 55 سوره مائده میں کہا جات ہے کہ تمھارا ولی صرف «الله»، رسول الله اور وہ جو رکوع میں زکات دیتے ہیں، یہ کون ہے؟
خبر کا کوڈ: 3516639   تاریخ اشاعت : 2024/06/25

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: اختتامی تقریب میں نظریاتی کونسل کے سابق سربراہ مولانا شیرانی اور دیگر اہم شیعہ سنی علما شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516637   تاریخ اشاعت : 2024/06/25

ایکنا: دنیا کے 88 ممالک کے تین ہزار حجاج نے موسم حج میں ملک فهد قرآنی کمپلیکس کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516622   تاریخ اشاعت : 2024/06/23

ایکنا: وزارت امور اسلامی سعودی کے مطابق عراقی حجاج کو ساٹھ ہزار قرآن کا تحفہ پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516621   تاریخ اشاعت : 2024/06/23

ایکنا: وزارت امور اسلامی کے مطابق زائرین میں ۹۰۰ هزار نسخه ائیرپورٹ سے جانے والوں کو دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516602   تاریخ اشاعت : 2024/06/19

ایکنا: اسلامی ورثے کے میوزیم میں نایاب قرآنی نسخوں اور فن پاروں کی نمائش منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516594   تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایکنا: اسماعیل فرغلی، نے اشاروں کی زبان میں تفیسر قرآن پیش کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516579   تاریخ اشاعت : 2024/06/15

ملایشین دانشور ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: عزمی عبدالحمید کے مطابق امت کو قرآن کے مطابق مثال ہونی چاہیے اور حج کا موسم اس کے لیے بہترین موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516559   تاریخ اشاعت : 2024/06/11

ایکنا: حج، قرآنی محور اور غزہ سے یکجہتی ویبنار کل بروز پیر کو ہوگا جس میں ایرانی اور غیرملکی دانشور شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516544   تاریخ اشاعت : 2024/06/09