قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مینه‌سوٹا میں پرانے نسخوں کی مرمت یا انکو ختم کرنا ایک چیلنج میں تبدیل ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517158    تاریخ اشاعت : 2024/09/24

انفرادی اخلاق/آفات زبان 4
ایکنا: گناہ کا بیان کرنا اور ناجایز رویہ باطل میں ڈوبنے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517156    تاریخ اشاعت : 2024/09/24

ایکنا: هفته وحدت، پر عالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کے مزار پر قرآن ی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے بین الاقوامی قاری سید جواد حسینی اور قاری علی نجفی قاری نے تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517154    تاریخ اشاعت : 2024/09/23

ایکنا: دوسری بین الاقوامی قرآن ی اسٹڈی کانفرنس کا اہتمام ایرانی یونیورسٹٰی نے کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517153    تاریخ اشاعت : 2024/09/23

ایکنا: الازهر اور مصری دارالافتاء نے بیان میں کہا ہے کہ موسیقی کے ساتھ قرآت قرآن کی توہین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517151    تاریخ اشاعت : 2024/09/23

ایکنا: جشن میلاد رسول اکرم(ص)پر الازھر نے تقریب میں السیسی کو خصوصی قرآن پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517125    تاریخ اشاعت : 2024/09/18

گمنام قرآنی محققین
جرمن استاد نیکولای ساینای، جو آکسفورڈ یونیورسٹی میں استاد ہے تطابقی مطالعے کا شوقین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517124    تاریخ اشاعت : 2024/09/18

ایکنا: کھیتی باڈی کے ساتھ قرآن سکھاتی فلسطینی ماں کی ویڈیو کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517122    تاریخ اشاعت : 2024/09/18

انفرادی اخلاق/آفات زبان 3
ایکنا: اگر کوئی شخص دوسرے مسلمان پر آنے والی مصیبت پر خوش ہوتا ہے تو گویا وہ شماتت کی بیماری میں مبتلا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517120    تاریخ اشاعت : 2024/09/18

انفرادی اخلاق/ آفات زبان 2
بیہودہ بکواس وہ باتیں ہیں جسکا دنیا و آخرت میں کوئی فائدہ نہیں اور مذہبی و عقلی نظر سے اس کی دلیل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517107    تاریخ اشاعت : 2024/09/16

ایکنا: شدید بم باری اور وحشت کے سایے میں غزہ میں قرآن ی سرگرمیاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517104    تاریخ اشاعت : 2024/09/15

انفرادی اخلاق/ آفات زبان 1
ایکنا: زبان، انسانی جسم کے دیگر حصوں کی طرح، گناہ اور اچھا کام کرتی ہے اور اس کی دیکھ بھال ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517100    تاریخ اشاعت : 2024/09/15

ایکنا: بیت‌ ال قرآن اور استقلال میوزیم ملک میں اہم اسلامی مراکز کے طور پر سرگرم عمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517095    تاریخ اشاعت : 2024/09/14

ایکنا: دارال قرآن آستانہ حسینی کے تعاون سے «مصباح الهدی» نمایش منعقد ہوگی جسمیں مختلف ممالک کے فن کار شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517090    تاریخ اشاعت : 2024/09/13

ایکنا: ترک شھر بورسای میں سینکڑوں ننھے طلباء نے «زندگی نماز کے ساتھ حسین ہے» اجتماع میں فلسطین کی حمایت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517089    تاریخ اشاعت : 2024/09/13

ایکنا: بنی‌اسرائیل کی داستان قرآن میں مکرر بیان ہوئی ہے جسمیں انکو نعمتوں سے لیکر ان سے درس لینے کا ذکر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517087    تاریخ اشاعت : 2024/09/12

ایکنا: کشمیر میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن ی خطی نسخے کی نمایش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517081    تاریخ اشاعت : 2024/09/11

ایکنا: قرآن میں دولت جمع کرنے کو دو قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے، تعمیری اور تباہ کن۔
خبر کا کوڈ: 3517078    تاریخ اشاعت : 2024/09/11

ایکنا: مصری فٹبالر محمد الننی، کی قرآن سے لگاو کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسکو خوب سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517076    تاریخ اشاعت : 2024/09/10

ایکنا: کوزوو میں دو بہنوں نے سات سال میں ۱۰۰۰ بچؤں کو تعلیم قرآن سے آراستہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517067    تاریخ اشاعت : 2024/09/09