ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی کی جانب سے مسجدالحرام میں بریل نسخے والے قرآن رمضان میں تقسیم کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516185 تاریخ اشاعت : 2024/04/09
ایکنا: قرآن ی سورے جن، احقاف، حجر، ناس، الرحمن، نمل، سبا، انعام، فصلت، ذاریات و... میں جنات کی بات کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516180 تاریخ اشاعت : 2024/04/08
ایکنا: بین الاقوامی قرآن ی مقابلہ مشکلات کی فائنل مرحلہ ہفتے کو منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3516176 تاریخ اشاعت : 2024/04/08
ڈائریکٹر«ترجمان وحی» میگزین:
ایکنا: حجتالاسلام والمسلمین محمد نقدی نے سوئیڈن میں قرآن سوزی کو جہالت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندی اور سوئیڈش زبانوں میں قرآن کا ترجمہ شائع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516169 تاریخ اشاعت : 2024/04/07
ایکنا: آٹھ ٹاپ قاریوں کو مقابلہ " و رتل" کے فاینل مرحلے کے لیے منتخب کیا گیا ہے اور یہ رمضان کے آخری ہفتے میں مقابلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516163 تاریخ اشاعت : 2024/04/06
ایکنا: ناروے حکام کے مطابق سلوان مومیکا کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر چل رہی ہے جس میں حقیقت نہیں اور وہ جلد ملک بدر کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516161 تاریخ اشاعت : 2024/04/06
ایکنا: بین الاقوامی لاء کالج کویت کے عربی زبان کے استاد کا کہنا ہے کہ عربی زبان ایک جامع ترین زبان ہے اور اسی وجہ سے قرآن اس زبان میں نازل ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516157 تاریخ اشاعت : 2024/04/05
ایکنا: صہیونی فوجیوں نے شیما جمال نعیم کو غزہ میں بیدردی سے قتل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516156 تاریخ اشاعت : 2024/04/05
ایکنا: اداره امور اسلامی امارت شارجه کی جانب سے ایک لاکھ اسی ہزار قرآن تقسیم کرنے کی خبر دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516155 تاریخ اشاعت : 2024/04/05
ایکنا: غیر رسمی زرائع کے مطابق گستاخ قرآن سلوان مومیکا کی لاش پولیس کو ایک اپارٹمنٹ سے ملی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516148 تاریخ اشاعت : 2024/04/03
رمضان المبارک قرآن میں
ایکنا: اس شب کی اہم خاصیتیں قرآن میں بیان کی گیی ہیں جن پر توجہ سے انسان شب بیداری کی طرف مائل ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516145 تاریخ اشاعت : 2024/04/03
ایکنا: خصوصی دعائیں اور سورے جیسے «إنّا أنزلناه فی لیله القدر»، عنکبوت و روم پڑھنے کی خاص تاکید آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516144 تاریخ اشاعت : 2024/04/02
مذہبی ماہر؛
ایکنا: حجتالاسلام والمسلمین سیدحسن رضوی نے ایک مقالے میں«دکتر سها» کے قرآن پر اعتراضات کے جوابات دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516105 تاریخ اشاعت : 2024/03/26
محفل پروگرام میں؛
ایکنا: علی نجفی نے قاری عبدالباسط کے لباس میں منفرد انداز میں تلاوت کے ساتھ اذان دی۔
خبر کا کوڈ: 3516103 تاریخ اشاعت : 2024/03/26
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے چودہویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516101 تاریخ اشاعت : 2024/03/25
قرآنی نمایش میں؛
ایکنا: بین الاقوامی نمائش میں مدارس بورڈ کے اجلاس میں چینی قرآن ی دانشور ماشیتو بھی شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516098 تاریخ اشاعت : 2024/03/25
قرآنی نمایش میں انڈونیشین نمایندہ:
ایکنا: بقایے باہمی نعرہ نہیں بلکہ ایک عمل شعار ہے اور انڈونیشیاء میں لوگوں کا قران سے عشق قابل دید ہے اور اخلاق میں وہ قرآن سے مدد لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516082 تاریخ اشاعت : 2024/03/23
ایکنا: «مقابله قرآن » اس رسم کو کہتے ہیں جہاں نماز جماعت سے قبل نمازی مسجد میں آتے ہیں اور اجتماعی طور پر قرآن کی تلاوت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516079 تاریخ اشاعت : 2024/03/23
ایکنا: روان دویک، جوان ڈاون سنڈروم میں مبتلا مریض ہے جس نے سات سال میں قرآن حفظ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516074 تاریخ اشاعت : 2024/03/21
ایکنا: ھالی ووڈ آرٹسٹ ویل اسمیت نے گفتگو میں قرآن سے لگاو کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ رمضان میں انہوں نے مکمل قرآن پڑھ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516069 تاریخ اشاعت : 2024/03/19