قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
الھی پیغمبروں سے آشنائی
ایکنا: ادریس پیغمبر نوح اور آدم کے ہم عصر نبی تھے، وہ آدم کے زمین پر آنے کے 830 سال بعد مصر میں پیدا ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516828    تاریخ اشاعت : 2024/07/30

ایکنا: شبانه محمود، نے حلف لیتے وقت قرآن مجید پر قسم کھائی۔
خبر کا کوڈ: 3516801    تاریخ اشاعت : 2024/07/25

الهی رسولوں اور پیغمبروں سے آشنائی
ایکنا؛ آدم پہلا نبی ہے جن کے بارے میں قرآن 25 بار ذکر کرتا ہے اور انکی زندگی پر اشارہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516800    تاریخ اشاعت : 2024/07/25

خط مذهب؛ میں خطاطی شدہ جو ایرانی خطاط علی نقی الاصفهانی کا تیار کردہ ہے تہران یونیورسٹی کی لائبریری میں رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516797    تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا: مصری ٹیلی ویژن سے قرآن نشر کرنے کی چونسٹھویں برسی پر شیخ صدیق المنشاوی کی تلاوت نشر کرکے منائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516796    تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا: قرآن کے چار نسخوں کی خطاطی کرنے والے عبدالله علی محمد معروف به عبدالله ابوالغیط، ستر سال کی عمر میں دار فانی کو وداع کرگیے۔
خبر کا کوڈ: 3516790    تاریخ اشاعت : 2024/07/23

قیام امام حسین علیه‌السلام کی قرآنی بنیادیں
ایکنا: قرآن کریم میں متعدد ایسی آیات ہیں جو شخصیت امام حسین(ع) سے کافی متناسب نظر آتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516785    تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ایکنا: قرآن ی کمپلیکس میں ایک ہفتے کے لیے خطی نسخوں کی مرمت کے کورس رکھا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516779    تاریخ اشاعت : 2024/07/22

کربلا کے قاریوں کا تعارف
ایکنا: معرکہ کربلا میں وہ لوگ نجات اور سعادت پر فائز ہوئے جو قرآن ی شناخت رکھتے تھے جنہوں نے نے امام وقت اور قرآن ناطق؛ امام زمان کے ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516753    تاریخ اشاعت : 2024/07/17

ایکنا: وزیر داخلہ کے مطابق نطارت کا مقصد ان قرآن کو غلطیوں سے پاک شائع کرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516749    تاریخ اشاعت : 2024/07/16

اردو زبان قراء انجمن سربراہ کا پیغام؛
ایکنا: اردو زبان طلباء و قرآء انجمن سربراہ نے کہا ہے کہ امام حسین (ع) نے عاشورا کی رات قرآن کو توجہ کا مرکز قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516747    تاریخ اشاعت : 2024/07/16

ایکنا: ایرانی کلچر سنٹر اور ادارہ تبلیغات اسلامی کے تعاون سے میانمار اور تھائی لینڈ میں دوسرے قرآن ی مرکز کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516743    تاریخ اشاعت : 2024/07/15

ایکنا: اوقاف اور خیراتی امور کی تنظیم کے مرکز برائے قرآن ی امور کے سربراہ نے اس سال اگست کے شروع میں روس میں ہونے والے بین الاقوامی قرآن ی مقابلوں میں ایران کے جج اور قاری کو بھیجنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516725    تاریخ اشاعت : 2024/07/12

ایکنا: بین الاقوامی قاری حمید رضا احمدی نے حرم عباسی کی قرآن ی اسمبلی کے قرآن ی پروگراموں کے مرکز کے امیر القرا کے منصوبے کی تعریف کی۔
خبر کا کوڈ: 3516718    تاریخ اشاعت : 2024/07/12

ایکنا: قرآن کریم نے اپنی بعض آیات میں ایسے اشارے دئے ہیں جن سے حسین بن علی (ع) کی شخصیت کا حوالہ مانا جاسکتا ہے یا کم از کم اس شخصیت کو اس آیت کی واضح مثال کے طور پر سمجھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516716    تاریخ اشاعت : 2024/07/10

حجت الاسلام حسینی نیشابوری نے اقنا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا:
ایکنا: سازمان فرهنگ و ارتباطات اسلامی کے بین الاقوامی قرآن و تبلیغی مرکز کے سربراہ نے رسالات اللہ منصوبے کو ایران اور عالم اسلام کی قرآن ی صلاحیتوں کی معلومات ، ہم آہنگی اور مضبوطی کی سمت میں ایک سٹریٹجک منصوبہ قرار دیا جو کہ تین مرحلوں میں مکمل کیا گیا ہے۔ اب تک کے مراحل جن میں صلاحیتوں کی معلومات، قرآن ی سفارت کاری اور دنیا بھر میں قرآن ی مراکز کی نیٹ ورکنگ اور اس کے اگلے مراحل شروع کرنے کی منصوبہ بندی بھی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516714    تاریخ اشاعت : 2024/07/10

ایکنا: اردن کی اوقاف کی وزارت نے حفظ قرآن کے سمر کورسز کو سراہتے ہوئے ان کورسز میں بچوں اور نوعمروں کی موجودگی کو شدت پسندی کی طرف رجحان میں کمی کا ایک سبب قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516713    تاریخ اشاعت : 2024/07/09

ایکنا: قاری قرآن اور مصر کی قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی احمد رفعت کی موت کی سوشل نیٹ ورکس پر بڑے پیمانے پر عکس بندی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516710    تاریخ اشاعت : 2024/07/09

جنتی نغمے
ایکنا: ذیل میں، آپ مصر کے مشہور قاری شیخ محمود محمد رمضان کی سورہ مبارکہ فاطر سے متعلق لازوال تلاوت کا ایک حصہ سنیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516708    تاریخ اشاعت : 2024/07/09

ایکنا: لیبیا کے حفظ قرآن کے بین الاقوامی مقابلے کا بارہواں دور 9 جولائی بروز منگل اس ملک کے دارالحکومت طرابلس میں 62 ممالک کے نمائندوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516703    تاریخ اشاعت : 2024/07/08