ایک مصری قرآنی عالم نے تحقیق کی
ایکنا: خانہ آبادی کے عظیم مقاصد ہیں اور قرآن کریم نے خاندانی تعلقات کی مضبوطی کے اظہار کے لیے بہت سے الفاظ استعمال کیے ہیں جن میں "نسل کی حفاظت" اور "نسب کی حفاظت" شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516675 تاریخ اشاعت : 2024/07/03
ایکنا: حجۃ الاسلام و المسلمین ابوالفضل صبوری کی تحریر کردہ قرآن ی کتاب "عظیم ترین پیغام" ایمیزون ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516673 تاریخ اشاعت : 2024/07/02
ایکنا: شیخ شحات محمد انور کی قرائت میں کئی اوج و عروج ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ مصر کے ممتاز قاریوں کے برعکس انہوں نے اپنی قرائت میں زیادہ مسرت بخش آواز اور خوشی کا ماحول پیدا کرنے والی دھنوں کا استعمال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516672 تاریخ اشاعت : 2024/07/02
ایکنا: بعض محققین کے مطابق جرمنی کے ماہر اسلام ڈینیئل ایلن بروبکر نے اپنی کتاب " قرآن ی نسخوں میں تضادات" میں قرآن کے ابتدائی نسخوں میں تحریف اور اختلافات کی موجودگی کے حوالے سے ایک واضح طریقہ کار کی غلطی کی ہے اور اپنے غلط مفروضوں کے ساتھ غلط نتیجے پر پہنچے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516661 تاریخ اشاعت : 2024/06/30
ایکنا: مانچسٹر یونائیٹڈ کی یوتھ ٹیم کے کھلاڑی عامر ابراہیموف کی تلاوت کرنے والی ویڈیو کو سوشل نیٹ ورک کے صارفین کے وسیع ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516659 تاریخ اشاعت : 2024/06/30
قرآن میں اولی الامر
ایکنا: پیغمبر (ص) کے مشن کے آخری اہم پیغام کا موضوع کیا تھا، جسے خداوند عالم نے ڈر اور تسلی کے ساتھ پہنچانے کا حکم دیا؟
خبر کا کوڈ: 3516658 تاریخ اشاعت : 2024/06/30
ایکنا: العمارہ شہر کی ایک معمر عراقی خاتون نے اپنا چھوٹا سا گھر قرآن کی تعلیم کے لیے وقف کر دیا ہے اور اسے قرآن ی درسگاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516655 تاریخ اشاعت : 2024/06/29
ایکنا: افریقی قرآن مقابلے کا پہلا دور اس سال اکتوبر میں سلام ٹی وی چینل یوگنڈا پر منعقد کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3516654 تاریخ اشاعت : 2024/06/29
اولی الامر قرآن میں
ایکنا: آیه 55 سوره مائده میں کہا جات ہے کہ تمھارا ولی صرف «الله»، رسول الله اور وہ جو رکوع میں زکات دیتے ہیں، یہ کون ہے؟
خبر کا کوڈ: 3516639 تاریخ اشاعت : 2024/06/25
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: اختتامی تقریب میں نظریاتی کونسل کے سابق سربراہ مولانا شیرانی اور دیگر اہم شیعہ سنی علما شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516637 تاریخ اشاعت : 2024/06/25
ایکنا: دنیا کے 88 ممالک کے تین ہزار حجاج نے موسم حج میں ملک فهد قرآن ی کمپلیکس کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516622 تاریخ اشاعت : 2024/06/23
ایکنا: وزارت امور اسلامی سعودی کے مطابق عراقی حجاج کو ساٹھ ہزار قرآن کا تحفہ پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516621 تاریخ اشاعت : 2024/06/23
ایکنا: وزارت امور اسلامی کے مطابق زائرین میں ۹۰۰ هزار نسخه ائیرپورٹ سے جانے والوں کو دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516602 تاریخ اشاعت : 2024/06/19
ایکنا: اسلامی ورثے کے میوزیم میں نایاب قرآن ی نسخوں اور فن پاروں کی نمائش منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516594 تاریخ اشاعت : 2024/06/18
ایکنا: اسماعیل فرغلی، نے اشاروں کی زبان میں تفیسر قرآن پیش کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516579 تاریخ اشاعت : 2024/06/15
ملایشین دانشور ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: عزمی عبدالحمید کے مطابق امت کو قرآن کے مطابق مثال ہونی چاہیے اور حج کا موسم اس کے لیے بہترین موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516559 تاریخ اشاعت : 2024/06/11
ایکنا: حج، قرآن ی محور اور غزہ سے یکجہتی ویبنار کل بروز پیر کو ہوگا جس میں ایرانی اور غیرملکی دانشور شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516544 تاریخ اشاعت : 2024/06/09
وہ کتاب] جو خدا کی جانب سے نازل شدہ ہے[ اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں؛ متقیوں کے لیے ہدایت ہے. )سوره بقره-آیت 2)
خبر کا کوڈ: 3516541 تاریخ اشاعت : 2024/06/09
ایکنا: پیغمبر اسلام(ص) فرماتے ہیں: «جو قرآن سنتا ہے ہر حرف کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور پڑھنے والوں کے ہمراہ جنت کے مدارج طے کرتا ہے، ان دلنشنین تلاوتوں کو ایکنا نشر کرتی ہے جو یادگار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516515 تاریخ اشاعت : 2024/06/04
ایکنا: اداره امور مسجدالنبی(ص) کے مطابق اس مسجد میں ۱۵۵ هزار قرآن ی نسخیں موجود ہیں جو باون زبانوں میں ترجمہ شدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516500 تاریخ اشاعت : 2024/06/02