ایکنا: فرہنگی مرکز «کٹارا» نے قطر میں قرانی مفاہیم سے آئیڈیا لیتے ہویے تین نمایشگاہ قایم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516061 تاریخ اشاعت : 2024/03/18
ٹی وی پروگرام "محفل" میں؛
ایکنا: نومسلم جنوبی کورین گلوکار نے کہا کہ جب اسلام جاننے کے لیے قرآن پڑھا تو جس چیز نے مجھے شدید متاثر کیا یہ تھی کہ خالق کائنات ایک ہی قدرت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516050 تاریخ اشاعت : 2024/03/17
ایکنا: رمضان المبارک قمری مہینہ ہے جو شعبان و شوال کے درمیان میں آتا ہے اور یہ خدا کے ناموں میں سے ایک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516047 تاریخ اشاعت : 2024/03/17
ایکنا: یمنی مورخ کے مطابق دریافت شدہ نسخہ پانچ سو سال پرانا ہے جو صوبہ تعز سے ملا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516044 تاریخ اشاعت : 2024/03/16
ایکنا: دبئی ایوارڈ کی دوسری رات سات امیدواروں نے فن کا اظھار کیا اور اس رات مصری نابینا قاری یوسف السید عبدالمعطی الاشغل نے شاندار تلاوت کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516040 تاریخ اشاعت : 2024/03/16
ایکنا: لفظ رمضان ایک بار قرآن ، میں آیا ہے جو آیت 185 سوره بقره میں ہے جسمیں اللہ تعالی نے اس مہینے کی خصوصیات کا ذکر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516033 تاریخ اشاعت : 2024/03/14
ایکنا: اچھا اخلاق انسانی تعلقات میں بہت اہم اور اجتماعی اثرات کے حامل ہے جس پر قرآن کریم اور انبیاء نے کافی تاکید کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516019 تاریخ اشاعت : 2024/03/12
ایکنا: قرآن ی سیمینار 2024 دھلی نو میں منعقد ہوا جسمیں قرآن ی آیات کی بین الاقوامی کارکردگی پر تاکید کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516016 تاریخ اشاعت : 2024/03/11
چغل خوری اس فعل کو کہا جاتا ہے جہاں ایک فرد کسی کی بات دوسرے فریق کو اس وجہ سے بتاتا ہے کہ دونوں میں تعلقات خراب کریں۔
خبر کا کوڈ: 3516004 تاریخ اشاعت : 2024/03/10
حسین استادولی ایکنا سے:
ایکنا: قرآن و نهجالبلاغه زندگی کو قرآن محور بنانے پر تاکید کرتے ہیں اور یہ درس دیتے ہیں کہ صرف پڑھنا کافی نہیں عمل بھی لازم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515997 تاریخ اشاعت : 2024/03/09
ایکنا: مختلف خطاطی شدہ نسخے سعودی بین الاقوامی قرآن ی مقابلے میں نمائش کے لئے پیش ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515995 تاریخ اشاعت : 2024/03/08
ایکنا: ایک چیز جو اعتماد کو معاشرے سے ختم کرتی ہے بدگمانی ہے جس کی قرآن میں مذمت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515989 تاریخ اشاعت : 2024/03/07
ایکنا: عمر محمد عبدالحمید البحراوی اسلامی یونیورسٹی کا طالب عم ہے جنہوں نے «صوت الندی» مقابلوں میں تیسری پوزیشن لی ہے انکی خواہش ہے کہ انکی تلاوت ریڈیو قرآن سے نشر کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515987 تاریخ اشاعت : 2024/03/06
ایکنا: مسلم ایکٹویسٹوں نے لندن کی گلیوں میں قرآن ی تعلیمات عام کرانے کے لیے انگریزی ترجمہ والا نسخہ تقسیم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515985 تاریخ اشاعت : 2024/03/06
ایکنا: حسد یعنی دوسروں کی نعمت کا برا ماننا اور اس کے زائل ہونے کی آرزو کرنا اور یہ اخلاقی برائیوں میں سرفہرست ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515974 تاریخ اشاعت : 2024/03/05
مفسر کے فرزند کی ایکنا سے گفتگو:
ایکنا: حجتالاسلام انور علی نجفی، مرحوم علامه محسن علی نجفی کے فرزند کا کہنا تھا کہ والد نے عمر قرآن و وحدت کے لیے گزاری۔
خبر کا کوڈ: 3515969 تاریخ اشاعت : 2024/03/04
ایکنا: سعودی وزارت مذہبی امور کی جانب سے مسقط کتب نمایش میں، ۱۰ هزار قرآن ی نسخہ تحفے میں دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515968 تاریخ اشاعت : 2024/03/04
ایکنا: پہلا اخلاقی نقص جس نے خلقت پر اثر ڈالا ہے وہ غرور تھا جو بہت سی برائیوں کا سرچشمہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515967 تاریخ اشاعت : 2024/03/04
ایکنا: آواره فلسطینی بچوں کی ویڈیو رفح کیمپ میں وائرل ہوئی ہے جس کی بھرپور پذیرائی سامنے آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515944 تاریخ اشاعت : 2024/02/29
ایکنا: قرآن کریم پیشنگوئی کرتا ہے کہ اسلام روئے زمین پر چھا جائے گا اور سب عدل و انصاف سے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515943 تاریخ اشاعت : 2024/02/29